پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو ڈی چوک میں احتجاج سے متعلق اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکریں گے، اجلاس میں تمام پارٹی عہدیداروں کو طلب کیا گیا ہے۔وزیر قانون خیبرپختونخوا …
Read More »Tag Archives: اسلام آباد
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، صوابی، مالاکنڈ، بٹگرام، مردان، سوات، نوشہرہ، لنڈی کوتل، ہنگو، ایبٹ آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ چترال، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکوں …
Read More »اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے دفعہ 144نافذ
اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق احکامات کا اطلاق فی الفور آئندہ 2 ماہ تک کے …
Read More »پارلیمنٹیرینز کی مشاورتی اسمبلی کا 13واں دو روزہ اجلاس اسلام آباد میں جاری
پارلیمنٹیرینز فار گلوبل ایکشن کا 45واں سالانہ فورم اور پارلیمنٹیرینز کی مشاورتی اسمبلی کا 13واں دو روزہ اجلاس اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ بحیثیت رکن پارلیمنٹ ہماری ذمہ داری محض قانون سازی نہیں۔ غزہ اور …
Read More »علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان …
Read More »اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں گرفتار 17 طلباء کو بھی نامزد کیا گیا ہے، مقدمے کے متن کے مطابق کالج کی لیبارٹریز اور کلاس روم …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس : بھارت سمیت دیگر ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے آغاز ہوگا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت، چین، روس، ایران، تاجکستان اور کرغزستان کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے، روس کے 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ایس سی او کے 7 …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے لیے اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون آنے والے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ پارک روڈ کو بنی گالہ سے …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس: سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات
اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کیلئے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے۔ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے، میٹرو بس سروس آج 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی، اسلام آباد پولیس …
Read More »چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے
چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد کی قیادت کریں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب کا ایئر پورٹ پر پُرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved