ملک میں ڈالر کے ذخائر مزید کم ہوگئے

Share

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 2 جون تک 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 17.85 کروڑ ڈالر کمی سے 3.91 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 لاکھ ڈالر اضافے سے 5.42 ارب ڈالر رہے

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …