ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی جوہری ادارے (آئی اے ای اے) سے تعاون معطلی کا قانون گزشتہ ماہ ایرانی پارلیمنٹ نے منظور کیا تھا۔دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی میڈیا …
Read More »World
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے متعدد یورپی شہریوں کی گرفتاری کا اعلان کر دیا
ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حالیہ 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں یورپ سے تعلق رکھنے والے متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ایرانی وزارتِ انٹیلیجنس کے مطابق، گرفتار افراد خفیہ معلومات جمع کر رہے تھے اور حساس تنصیبات کی …
Read More »نائن الیون کے بعد سے اب تک امریکا جنگوں پر کتنے ڈالرز خرچ کرچکا ہے؟
نائن الیون کے بعد سے اب تک امریکا دنیا کے مختلف حصوں میں چھیڑی جنگوں پر 58 کھرب ڈالرز خرچ کرچکا ہے۔امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق امریکا کی جانب سے دنیا کے مختلف حصوں میں چھیڑی گئی جنگوں کے دوران براہِ راست 9 لاکھ 40 ہزار افراد کی جانیں …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم کی حمایت میں پھر سامنے آگئے
مریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرپشن اسکینڈل کا شکار اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حمایت میں ایک بار پھر سامنے آگئے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل میں جو نیتن یاہو کے ساتھ کیا جارہا ہے وہ خوف ناک ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ …
Read More »گزشتہ 20 ماہ میں اسرائیلی حملے دیگر ممالک تک بڑھ گئے، رپورٹ
ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ 20 ماہ میں اسرائیل کے حملے غزہ سمیت مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک تک بڑھ گئے۔اسرائیل نے لبنان، شام، یمن اور ایران پر حملے کیے۔ امریکی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں سب سے زیادہ 18 ہزار سے …
Read More »اکتوبر کو اسرائیل پر حملےکی منصوبہ بندی کرنیوالا حماس لیڈر مارا گیا، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کواسرائیل پرحملےکی منصوبہ بندی او راس آپریشن میں شریک حماس کے اہم لیڈروں میں سے ایک کو مار دیا گیا ہے۔حقام محمد عیسی العیسی کو صابرہ کے نواحی علاقے میں شہید کیا گیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق العیسی کو حماس …
Read More »اسرائیل نے غزہ میں صبح سے اب تک بچوں سمیت 50 افراد کو شہید کردیا
اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح فجر سے لیکر اب تک اسرائیلی حملوں سے غزہ میں تقریباً 50 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ سٹی کے مشرقی علاقے تفاح میں اسرائیلی حملے میں کم …
Read More »ایران کے رہبر اعلیٰ جنگ کے بعد پہلی بار منظرعام پر، اسرائیل کے خلاف فتح کا اعلان
ایران کے رہبر اعلیٰ خامنہ ای اسرائیل کیساتھ جنگ بندی کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے، انہوں نے اسرائیل کیخلاف فتح کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ایران کی جوہری تنصیبات پرحملوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں تاہم درحقیقت انہیں کچھ حاصل نہیں ہوا …
Read More »ایرانی حملوں میں صہیونی ریاست پاش پاش ہوگئی، آیت اللّٰہ علی خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی حملوں میں صہیونی ریاست پاش پاش ہوگئی۔اپنے خطاب میں آیت اللّٰہ خامنہ کا کہنا تھا کہ امریکا اس جنگ میں اس لیے داخل ہوا کہ اسے لگا اگر وہ ایسا نہ کرتا تو اسرائیل مکمل تباہ ہوجاتا، …
Read More »پک ایکس‘ پہاڑ کے نیچے چھپی ایٹمی تنصیب، ایران کا نیا جوہری راز
امریکا کے جدید ترین بی ٹو اسٹیلتھ بمبار طیاروں نے حال ہی میں ایران کے دو اہم جوہری مراکز فردو اور نطنز کو 30 ہزار پاؤنڈ وزنی’بنکر بسٹر‘ بموں سے نشانہ بنایا تاہم اطلاعات کے مطابق ایران کے ایٹمی پروگرام کو محض چند ماہ کے لیے مؤخر کیا جا سکا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved