سونا بدستور عالمی سطح پر معاشی تحفظ کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔دنیا بھر کے مرکزی بینک اسے کرنسی میں اتار چڑھاؤ کے خلاف تحفظ اور زرِ مبادلہ کے ذخائر کے ایک اہم جزو کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ٹریڈنگ اکنامکس کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق امریکا سونے کے …
Read More »World
دہلی میں 9 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، پارلیمنٹ پر حملے کی وارننگ موصول
بھارت کے دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں میں آج صبح 9 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد سیکیورٹی ادارے الرٹ ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی فائر سروس کو اسکولوں کی جانب سے دھمکی آمیز ای میلز موصول ہونے کی پہلی اطلاع صبح …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کا بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سسے انکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے غلطی نہیں کی۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما …
Read More »سعودی عرب کا اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے شعبے کی پیداواری صلاحیت اور کارکردگی میں اضافہ ہوگا اور اونٹوں سے متعلق ایک قابلِ اعتماد ڈیٹا …
Read More »ایران امریکا مذاکرات جمعے کو مسقط میں ہوں گے، ایرانی و امریکی حکام کی تصدیق
ایران امریکا مذاکرات کی تعطلی سے متعلق تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، ایران اور امریکا نے مذاکرات طے شدہ دن اور وقت کے مطابق ہونے کی تصدیق کردی۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں تصدیق کی کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کو …
Read More »شہری کےلیے دانتوں کی صفائی زندگی اور موت کی کشمکش بن گئی
سری لنکا کے ایک شہری کےلیے یہ زندگی اور موت کی کشمکش بن گیا۔63 سالہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم پریم لال باتھ روم میں برش کرتے ہوئے پھسل کر گرے تو اچانک ٹوتھ برش دو حصوں میں ٹوٹ گیا، جس کا اگلا حصہ سیدھا ان کے حلق میں جا پھنسا اور …
Read More »عالمی حساس اداروں میں بھارتی شہریوں کی موجودگی سنگین سکیورٹی چیلنج بن گئی
عالمی اداروں میں بھارتی شہریوں کی موجودگی اور حساس معلومات تک رسائی ایک سنگین سکیورٹی چیلنج بن گئی ہے۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سائبر دفاعی ادارے سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سکیورٹی ایجنسی کے عبوری سربراہ مدھو گوتمکلا نے حساس سرکاری دستاویزات کو ’’اے آئی ایپلیکیشن‘‘ پر …
Read More »کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام 15 افراد ہلاک
کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 15 افراد کو لے جانے والا طیارہ وینزویلا کی مشرقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا۔ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بتایا کہ کوکوٹا سے اوکانا جانے والی پرواز سے …
Read More »عراق کا نوری المالکی کو وزیراعظم بنانا غلط فیصلہ ہوگا، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عراق اگر نوری المالکی کو دوبارہ وزیراعظم بناتا ہے تو یہ بہت غلط فیصلہ ہوگا۔ٹرمپ نے کہا کہ نوری المالکی منتخب ہوئے تو امریکا عراق کی کوئی مدد نہیں کرے گا، المالکی کے دور میں عراق غربت اور بےامنی میں ڈوب گیا تھا۔انہوں …
Read More »داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ
ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی جمہوری فورسز (ایس ڈی ایف) کے کیمپوں سے کم از کم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved