محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ جب کہ دھند کی شدت میں کمی کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔طویل خشک موسم کے بعد بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں27 جنوری سے …
Read More »Weather
آج بھی شدید دھند ، 24 پروازیں منسوخ، 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث 24 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل کر دی گئیں۔آویئر انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق دمام سے اسلام آباد اور سیالکوٹ کی پروازیں پی کے 246، 244 لاہور منتقل کر دی گئیں۔پی آئی اے کی …
Read More »دھند سے آج بھی درجنوں پروازیں منسوخ، موٹرویز بند
شدید دھند کے باعث حد نظر صفر ہونے پر لاہور سے کراچی تک موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا آج بھی 30 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ حدِ نظر محدود ہونے کی وجہ سے 4 غیر ملکی پروازیں متبادل ایئر پورٹ منتقل کر دی گئیں۔شارجہ سے …
Read More »کراچی میں مذید بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج مختلف مقامات پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی، جوکہ بارش کا ایک نارمل کا اسپیل تھا۔ڈاکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ آج کراچی میں تیز ہواؤوں کے باعث بادل برسے۔انہوں نے بتایا کہ …
Read More »محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی شدت بارے پیش گوئی کردی
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے اور اسلام آباد شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔دھند کے باعث شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث پنجاب کے بیشتر علاقوں میں …
Read More »ملک میں شدید سردی کی لہر برقرار، دھند کی وجہ سے موٹرویز بند
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور دھند کی وجہ سے موٹرویز بند ہیں۔لاہور میں دھند کا راج قائم ہے جس کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔دھند کے سبب موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک اور موٹروے ایم 5 …
Read More »پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ بدستور دھند کی لپیٹ میں، نقل و حرکت مشکل ہو گئی
پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بہت سےعلاقوں میں شدید دھند برقرار ہے۔ سردی کی شدت میں اضافے اور دھند کے برقرار رہنے سے لوگوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔دھند کے باعث لوگوں کو نقل و حرکت میں غیر معمولی پریشانی کا سامنا ہے۔ موٹر وے ایم تھری کو …
Read More »سعودیہ کی جانب سے زائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت دینے کا عندیہ
حج کانفرنس کے دوران مباحثہ کرتے ہوئے سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق نے زائرین کو مزید سہولتیں دینے سے متعلق بیان دیا ہے۔سعودی وزیر حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ڈاکٹر توفیق کا کہنا ہے …
Read More »پنجاب و سندھ میں دھند، کئی موٹر ویز حدِ نگاہ کم رہ جانے پر بند، پروازیں منسوخ
پنجاب اور سندھ کے بعض میدانی علاقوں میں دھند برقرار ہے، جس کے باعث سکھر تا ملتان موٹر وے حدِ نگاہ کم رہ جانے پر بند کر دی گئی۔دھند کے باعث موٹر وے ایم فور شور کوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک بند کر دی گئی ہے۔موٹر وے حکام کا کہنا …
Read More »شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ
ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 234 اور پی کے 112 نے لاہور میں لینڈنگ کی ہے۔ابو ظبی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز 161 ، اسلام آباد …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved