سورج میں دھماکا، 14 لاکھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی لہر سے آسٹریلیا میں ریڈیائی خلل

Share

سورج میں ہونے والے ایک بڑے دھماکے نے آسٹریلیا میں ریڈیائی خلل پیدا کردیا۔ اس دھماکے کی لہر نے 14 لاکھ کلومیٹر کی رفتار سے سفر کیا۔سورج کے دھماکے کی لہر نے غیرمعمولی الٹرا وایولیٹ ریڈی ایشن کے ذریعے کرہ ارض کی اوپری تہوں کو شدید متاثر کیا جس کے نتیجے میں آسٹریلیا میں شارٹ ویو ریڈیو بلیک آؤٹ ہوگیا۔سورج میں ہونے والے دھماکے نے پلازما کی ایک بڑی لہر بھی پیدا کی۔ سورج میں یہ دھماکا 6 فروری کی صبح رونما ہوا۔سورج کے جس حصے میں یہ دھماکا ہوا اسے AR3575 کہا جاتا ہے۔ دھاکے سے جو لپٹ نکلی اسے ایم فور کلاس کا نام دیا گیا ہے

Check Also

قیمتی خزانہ‘ سونپنے کے لیے ’صحیح شخص‘ کی تلاش: 20 روپے میں خریدی گئی ڈائری جو پاکستانی شاعر برطانوی خاتون کو لوٹانا چاہتے ہیں

Share راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے عتیق احمد کو برطانیہ کی کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے …