ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا ہے۔مسقط سے عمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کہ آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کا جلد اعلان کریں گے۔عمانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امید …
Read More »War
امریکا کی ایران کو ناکہ بندی اور تاریخ کی سخت ترین پابندیوں کی دھمکی
امریکا نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھانے کی دھمکی دیتے ہوئے تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ زیادہ سے …
Read More »ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران پر معاشی دباؤ اب امریکا کا مؤثر ترین ہتھیار ہے، امریکا نے ایران کی فوجی اور جوہری صلاحیت کو نقصان پہنچایا، آبنائے …
Read More »امریکی طیارہ بردار جہاز جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
امریکا کے طیارہ بردار جہاز جارج واشنگٹن نے مشرق وسطیٰ میں پوزیشن سنبھال لی۔جارج واشنگٹن نے نو ماہ سے مشرق وسطیٰ میں تعینات طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کی جگہ لی ہے۔ایران جنگ کے موقع پر تعینات ابراہام لنکن پر5 ہزار سیلرز تعینات تھے، اہلکاروں کو کھانے پینے کی اشیا …
Read More »امریکا کا ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر ایسی پابندیاں عائد کرے گا جن کی تاریخ میں پہلے کوئی مثال نہیں ملتی، جبکہ اس حوالے سے مزید اعلانات آئندہ ہفتے متوقع ہیں۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ اگلے ہفتے مزید اعلانات …
Read More »پاسداران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دیدیا، جنرل رضا نقدی
نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران انقلاب ایران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دیدیا گیا۔پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی کا کہنا ہے کہ پاسداران کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیت اس قدر بڑھائیں کہ ملکی سرحدوں …
Read More »امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران تنازع ابھی اختتام تک نہیں پہنچا، امریکا سفارتی، معاشی اور فوجی ذرائع استعمال کر رہا ہے۔ان کا کہنا …
Read More »امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات اور سفارتکاری نے امریکا کو مجبور کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مفاہمت اختیار کرے، معاہدے پر پہنچنے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین وقت ہے۔تہران میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت …
Read More »ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کے لیے امریکا کو 6 شرائط پیش کردیں
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کے لیے امریکا کو چھ شرائط پیش کردیں۔ ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران سے متعلق اپنا رویہ نہ بدلا اور اسے درست نہ کیا تو آبنائے ہرمز …
Read More »ہرمز امریکا کی شرائط پر دوبارہ نہیں کھلے گی، محسن رضاعی
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبی خامنہ ای کے سینئر مشیر میجر جنرل محسن رضاعی نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے رستہ کی اجازت نہیں دے گا۔ ایران اپنے موقف پر قائم ہے کہ ہرمز امریکا کی شرائط پر دوبارہ نہیں کھلے گی۔ایک انٹرویو میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved