ایران، عمان میں آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا

Share

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا ہے۔مسقط سے عمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کہ آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کا جلد اعلان کریں گے۔عمانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امید ہے آبنائے ہرمز سے محفوظ آمدورفت کی بحالی کے عملی انتظامات کا اعلان جلد ہوگا۔

Check Also

ایران کے خلاف جنگ پر مجھے کوئی افسوس نہیں: ٹرمپ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے …