Uncategorized

روس کا بیلاروس کے ساتھ اس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ بیلاروس کے ساتھ اس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا ہے، امریکا نے بھی یورپی اتحادیوں کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھے ہوئے ہیں، روسی اقدام سے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگی۔روسی صدر پیوٹن نے …

Read More »

اقتدار میں بیٹھے لوگوں کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں ہے،معیشت ٹھیک کرنے کا پلان میرے پاس ہے، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر تباہی کی جس سطح پر پہنچ گیا ہے وہاں سے آسانی سے واپسی ممکن نہیں، ملک کے قرضے بڑھتے جارہے ہیں، اقتدار میں بیٹھے لوگوں کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں ہے، آج سب کوکہنا چاہتا …

Read More »

پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی

پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے پنجاب اسمبلی الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن جمع کروا دی گئی، الیکشن کمیشن کے فیصلے …

Read More »

ہم پر جو ظلم و تشدد ہو رہا ہے جیسے یہ مقبوضہ کشمیر یا فلسطین ہے، ععمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر اتنا ظلم ہو رہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مینار پاکستان جلسے کو ناکام بنانے کے لئے ہمارے 1600 …

Read More »

پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کی اہم سڑکیں بند، میٹرو سروس محدود

تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان جلسے کے موقع پر جلسہ گاہ جانے والے راستے بند کردیے گئے۔مینارپاکستان گراؤنڈ جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے جب کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی کنٹینر لگائے گئے ہیں۔راوی پل اور ریلوےاسٹیشن سےمینارپاکستان جانے والے …

Read More »

صدرعارف علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرہ میں رہیں، عمران کی کٹھ پتلی نہ بنیں، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

صدر مملکت عارف علوی کے بیان پر ردعمل میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ صدر عارف علوی عمران خان سے دہشتگردی کرنے کا جواب لیں، آئین اور قانون شکن آئینی عہدے پر مسلط ہے، کلمے پڑھتے ہوئے سیاسی مخالفین پہ 15 کلو ہیروئن ڈال دی تھی، …

Read More »

پنجاب،خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کےلیےصدر کا وزیراعظم کو خط

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ …

Read More »

سپریم کورٹ ہی پاکستان کو جنگل کے قانون سے نکالنے کے لئے کھڑی ہے، عمران خان

ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں۔8 اکتوبر کو کیا ہو گا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ کیا 8 اکتوبر کو معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں گے؟ کیا دہشت گردی ختم ہو جائے گی؟ اس وقت تو صورتحال اور زیادہ خطرناک ہونے جا …

Read More »

ہائیکورٹ نے زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے کیلئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

زمان پارک ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔زمان پارک ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست پر جسٹس طارق سلیم شیخ نے سماعت کی، دوران سماعت عمران خان روسٹرم پر آئے اور کہا کہ میں …

Read More »

ملکی سیاسی صورتحال پر ویراعظم نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے اتنخابات کی منسوخی اور اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیر قانون سمیت معاونین خصوصی کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورت اجلاس شہباز شریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا، اجلاس میں …

Read More »