Uncategorized

جناح ہاؤس پر حملے میں پی ٹی آئی ورکرز نظر آئے: سینیٹر ولید اقبال کا اعتراف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ولید اقبال کا کہنا تھا کہ انہیں …

Read More »

عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانےکیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں5 رکنی بینچ 19 مئی کوسماعت کرےگا۔درخواستوں میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 21 اکتوبر 2022 کو این اے 95 میانوالی …

Read More »

یو ای اے نے شامی صدر کو کوپ 28 کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے شامی صدر بشار الاسد کو اقوام متحدہ کے کوپ28 کلائمٹ سمٹ میں شرکت کیلئے باضابطہ دعوت دے دی۔دمشق میں واقع یو اے ای کے سفارتخانے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بتایا کہ شامی صدر بشار الاسد نے یو اے ای کے صدر اور …

Read More »

ترکیہ میں 28 مئی کو دوبارہ ووٹنگ ہوگی، الیکشن بورڈ

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کےلیےدوبارہ ووٹنگ ہوگی۔ انقرہ سے ترک الیکشن بورڈ کے مطابق کوئی بھی صدارتی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا۔ترک الیکشن بورڈ کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں صدر کے انتخاب کےلیے دوبارہ ووٹنگ 28 مئی کو ہوگیترک الیکشن بورڈ کے مطابق صدارتی انتخابات میں ڈالے …

Read More »

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظور کر لی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں جاری اجلاس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی قرارداد پیش کی گئی جسے ایوان نے منظور کر لیا۔چیف جسٹس اور …

Read More »

سپریم کورٹ: الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت 23مئی تک ملتوی

سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست میں عدالت نے سیاسی جماعتوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردیے۔14 مئی گزرگیا تاہم سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پنجاب …

Read More »

ترکیہ: صدارتی انتخابات میں اردوان سمیت کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ نہ لے سکا، دوبارہ پولنگ ہوگی

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے البتہ ان کے 50 فیصد ووٹ جیتنے کے امکانات نہیں۔ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں 98 …

Read More »

لندن پلان کے تحت بغاوت کے مقدمہ میں مجھے 10 برس تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت بغاوت کا قانون استعمال کرکے مجھے اگلے 10 سال تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’چنانچہ اب لندن پلان کھل …

Read More »

آرمی چیف سےیو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید کا ٹیلیفونک رابطہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دوطرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان …

Read More »

پی ڈی ایم کے دھرنے کیلئے کارکنان اسلام آباد پہنچنا شروع

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل کی دھرنے کی کال پر کارکنان اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے۔اسلام آباد میں دھرنے کے مقام کی تبدیلی کا فیصلہ نہ ہوسکا ہے جب کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کال پر جے یو آئی، مسلم لیگ (ن) اور …

Read More »