Uncategorized

پی ٹی آئی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔چیف کورٹ کے 3 ججز پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا، بنچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل ہیں، جعلی …

Read More »

سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت جاری رکھیں گے، ترکیہ کا اعلان

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کالعدم دہشت گرد گروپوں کو پناہ نہ دینے کا اعلان کرے۔ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں 2016 کی بغاوت کے ذمہ داروں کو سویڈن نے پناہ دی …

Read More »

چئیرمین تحریک انصاف کی نیب کے ہاتھوں جلد گرفتاری کا امکان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ مبینہ کرپشن کیس میں آج طلب کر رکھا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کڑے سوالوں کا جواب دینا پڑے گا، …

Read More »

پنجاب میں 30 سے زائد سابق ارکانِ اسمبلی کا استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان

استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے شروع کر دئیے ہیں، پنجاب میں 30 سے زائد سابق ارکانِ اسمبلی کا استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔جہانگیر ترین اور علیم خان آئندہ چند روز میں لاہور، اسلام آباد اور …

Read More »

آنے والا دور ہمارا ہے، اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے: نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آنے والا دور ہمارا ہے اور ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی۔دبئی میں نواز شریف سے مسلم لیگ متحدہ عرب امارات کے وفد نے …

Read More »

پاکستانی خاتون برطانیہ کے شاہ چارلس کی مشیرِ خاص مقرر

برطانیہ کے شاہ چارلس نے پہلی بار برٹش پاکستانی خاتون کو اپنا مشیرِ خاص مقرر کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بکنگھم پیلس میں برٹش پاکستانی خاتون بہترین قومی اور بین الاقوامی امور کی ماہر ہیں، نسلی اقلیت سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اشتہار کے ذریعے میرٹ پر بھرتی کیا …

Read More »

نواز شریف سے لیگ یو اے ای کے عہدیداران کی ملاقات

مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) یو اے ای کے عہدیداروں نے ملاقات کی ہے۔وفد کی قیادت مسلم لیگ (ن) یو اے ای کے صدر غلام مصطفیٰ مغل نے کی، ملاقات میں پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مسلم لیگ …

Read More »

دیوار سے نہ لگایا جائے ورنہ سخت رد عمل دیا جائےگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے فوری طورپر نیا قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ لانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وفاق نے بلوچستان کے ساتھ وعدے وفا نہ کرنےکی روایت برقرار رکھی، 30 جون تک نہ پی پی ایل کے واجبات ملے …

Read More »

یوکرین کا نیٹو سے واضح مؤقف اپنانے کے لیے اتحاد میں شمولیت کا دعوت نامہ مانگ لیا

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا ہے، انہوں نے کہا کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کے ساتھ پریس کانفرنس میں زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین چاہتا ہے کہ …

Read More »

سابق برازیلین صدر کو صدارتی الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا

برازیلین سپریم الیکٹورل کورٹ نے سابق صدر جیر بولسونارو کو صدارتی انتخاب لڑنے سے روک دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سپریم الیکٹورل کورٹ نے جیر بولسونارو پر پابندی کا فیصلہ پانچ دو کی اکثریت سے سنایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیر بولسونارو پر 2022ء میں اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ثابت …

Read More »