Uncategorized

نئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کے لئے 13 جولائی کا شیڈول منظور

سپریم اپیلٹ کورٹ نےگلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ جی بی کے انتخاب کیلئے شیڈول کی منظوری دیدی جس کے مطابق 13 جولائی کوگلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کیلئے انتخاب ہوگا۔جی بی اسمبلی کےاسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے عدالت میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نیا شیڈول پیش کیا تھا جس کی …

Read More »

ایاز صادق پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے چیئرمین منتخب

پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا پہلے اجلاس میں سردار ایاز صادق کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا، کمیٹی نے پرانی انتخابی اصلاحات کمیٹیوں کی دستاویزات طلب کر لیں، سیکرٹری پارلیمانی امور کو ہر اجلاس میں شریک ہونے کی ہدایت کر دی۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سردار …

Read More »

گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ سیاسی جوڑ توڑ شروع ہوگیا

گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ 33 کے ایوان میں 17 کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نمبر گیم شروع ہوگئی۔پی ٹی آئی کے ناراض رکن حاجی گلبر خان نے 3 ناراض ارکان کو ساتھ ملانے کا دعویٰ کیا ہے۔سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف رؤف حسن کے مطابق ریاستی …

Read More »

پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکا اشرف چیئرمین مقرر

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی مینجممنٹ کمیٹی تشکیل دے دی۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی۔نئی کمیٹی میں ذکا اشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہےحکومت …

Read More »

سپریم اپیلٹ کورٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب پر حکم امتناعی جاری کردیا

گلگت بلتستان کے نئےوزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا جس کے بعد آج ہونے والا گلگت بلتستان کے نئےوزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔نئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کے لیے آج 3 بجے اجلاس …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے، وہ ایک ہفتہ امریکا میں قیام کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکا کے دوران بعض ممتاز امریکی تھنک ٹینکس کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے، امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول …

Read More »

قومی اسمبلی : 2 سے زائد نشستوں پر الیکشن لڑنے کیخلاف بل منظور

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 2 سے زائد نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کیخلاف بل کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 2 سے زائد نشستوں پر براہ راست انتخابات کی ممانعت کا بل مولانا …

Read More »

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا چناؤ، شیڈول جاری

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ جی بی کی وزارت اعلیٰ کے لیے راجہ اعظم متفقہ طور پرپی …

Read More »

جماعت اسلامی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف جماعت اسلامی نے 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا ہے کہ سویڈن میں حکومت کی اجازت سے قرآن کریم کی بے حرمتی کی گئی، واقعے …

Read More »

سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے سالانہ گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو گوشواروں کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتیں آمدنی، اخراجات، واجبات اور فنڈنگ کے ذرائع سے متعلق مکمل ریکارڈ جمع کرائیں۔الیکشن …

Read More »