Uncategorized

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے یکم سے 15 مئی 2024 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے جائزے میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 88 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 37 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں …

Read More »

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ رجسٹری نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔عدالت نے حکمنامے …

Read More »

آج سے پنجاب بھر میں آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 29 اپریل تک پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ہدایت جاری کی کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں، ڈی جی کے مطابق صوبائی کنٹرول روم …

Read More »

تحریک انصاف کا فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ منطر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ کے مصدقہ مندرجات سے آگاہی قوم کا بنیادی حق ہے۔اس سلسلے میں ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ دھرنا کمیشن نے شہباز شریف اور …

Read More »

پی ٹی آئی جلسہ:پشین جلسے میں اپوزیشن کی جانب سے قرار دادیں پیش

پشین جلسے میں اپوزیشن کی جانب سے قرار داد یں پیش کی گئیں۔ جس کے مطابق پارلیمنٹ کو خود مختار اور اداروں کی مداخلت سے پاک کیا جائے۔پشین میں اپوزیشن نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت پہلا جلسہ منعقد کیا ۔ جس سے عمر ایوب، محمود خان اچکزئی، اختر …

Read More »

لاہور سے لاپتا 9 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل، لاش برآمد

لاہور کے علاقے شالیمار سےگزشتہ روزلاپتا ہونے والے 9 سالہ لڑکےکی لاش محلے دار کے گھر سے مل گئی۔پولیس کے مطابق شالیمار کے علاقے سےگزشتہ روز 9 سالہ لڑکا عبد اللہ لاپتا ہوگیا تھا اور اس کی گمشدگی کا مقدمہ شالیمار تھانے میں درج کیا گیا تھا، پولیس نے تفتیش …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل کے 18 اپریل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ایرانی وزیر خارجہ کا گزشتہ 9 ماہ کے دوران نیویارک کا یہ تیسرا دورہ ہوگا

Read More »

امریکا کا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف مقدمہ ختم کرنے پر غور

امریکا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف مقدمہ ختم کرنے پر غور کررہا ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا، آسٹریلوی حکومت کی درخواست پر جولین اسانج کے خلاف قانونی چارہ جوئی ختم کرنے پر غور کررہا ہے۔ایک صحافی نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ کیا امریکا …

Read More »

ایران نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کی موجودگی کو خطرہ قرار دیدیا

شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کی موجودگی خطرہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایران جانتا ہے کہ اسرائیل کو یو اے ای میں تجارتی مقاصد کیلئے نہیں …

Read More »

خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات، سعودیہ اور قطر میں بھی بدھ کو عید ہوگی

خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔متحدہ عرب امارات میں بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم پورے ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔بعدازاں کمیٹی نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات میں کل 30 …

Read More »