Uncategorized

قومی اسمبلی میں 3 آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل، 7 کا پیپلز پارٹی سے رابطہ

قومی اسمبلی کی نشستوں پرکامیاب 3 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، جبکہ سات آزاد امیدواروں نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے والوں میںجنوبی پنجاب سے پانچ، وسطی پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ایک ایک آزاد امیدوار شامل ہیں۔ذرائع کے …

Read More »

نوازشریف کی دعوت پر ایم کیو ایم وفد لاہور روانہ ہوگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی دعوت پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد لاہور روانہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار شامل ہیں۔ مسلم لیگ (ن) اور ایم …

Read More »

پنجاب میں آپ، بلوچستان میں ہم حکومت بنائیں، زرداری کی ن لیگ کو تجویز

پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو تجویز دیتے ہوئے یقین دہانی کروائی ہے کہ آپ پنجاب میں حکومت بنائیں، ہم آپ کا ساتھ دیں گے، جبکہ پیپلز پارٹی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کیلئے ن لیگ ساتھ دے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد ارکان سے دونوں جماعتوں نے …

Read More »

شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے حکم پر شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی اور وقفے کے بعد سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں …

Read More »

عمران خان نے کل پُرامن احتجاج کی کال دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کل پُرامن احتجاج کی کال دی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے میری اور سلمان صفدر کی …

Read More »

وفاق اور صوبے میں حکومت سازی،پی ٹی آئی کا اجلاس طلب

انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔اس اجلاس میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، علی محمد اور دیگر شریک ہوں گے۔اجلاس میں آئندہ وفاقی اور صوبائی حکومت بنانے سے متعلق بات ہوگی۔تحریک انصاف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں مختلف …

Read More »

الیکشن 2024 : روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے ہار گئے

عام انتخابات 2024 کے نتائج مکمل ہونے کو ہیں اور اس بار زبردست اپ سیٹس دیکھنے کو ملے ہیں، کہاں روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے شکست کھا چکے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 راولپنڈی تھری سے آزاد امیدوار عقیل ملک 85 ہزار 912 ووٹ لے کر کامیاب قرار …

Read More »

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے آؤ ہمارے ساتھ بیٹھو، میاں نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سب جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے آؤ ہمارے ساتھ بیٹھو۔لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کو مشکل …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، جبکہ این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت …

Read More »

امیر حیدر ہوتی پارٹی عہدے سسے مستعفی ہو گئے

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمے داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ شکست کی ذمے …

Read More »