Uncategorized

وفاق، پنجاب میں ن لیگ کی حکومت، پیپلز پارٹی، و لیگ، ایم کیو ایم کا اتفاق

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہوں گی۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر سابقہ اتحادی جماعتوں کے قائدین و رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس …

Read More »

شہباز شریف، ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے ایک بار پھر بلدیاتی نظام سے متعلق آئینی ترمیم کی تجاویز رکھ دیں۔ذرائع کا اس حوالے بتانا ہے کہ شہباز شریف …

Read More »

الیکشن کمیشن نے این اے 70 اور پی پی 45 کے نتائج روک دیے

الیکشن کمیشن میں انتخابی شکایات سے متعلق کیسز کی سماعت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 45 کے ریٹرنگ افسران (آر او) سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے نتائج روک دیے جبکہ این اے 118 سے متعلق عالیہ حمزہ کی دوبارہ …

Read More »

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کابلوچستان میں حکومت بنانےکا فیصلہ

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانے کی منظوری دے دی ۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے پہلے دن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سی ای سی کی جانب سے پی پی پی بلوچستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا …

Read More »

عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا نام بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم …

Read More »

مریم نواز کو وزیر خارجہ ؟ پی پی کے سی ای سی اجلاس میں بازگشت

پاکستان مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو نئی حکومت میں وزیر خارجہ کا منصب دیا جا رہا ہے؟ یہ باز گشت پیپلز پارٹی کے اجلاس کے بعد شرکا کے درمیان ہونے والی گفتگو میں سنی گئی جب کہ ندیم افضل نے یہ تجویز پیش کی کہ ہمیں …

Read More »

وزیر علی خیبرپختونخوا کون؟ پی ٹی آئی اختلافات کا شکار

پی ٹی آئی میں میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے عہدے پر گروپ بندی کا انکشاف ہوا ہے ،وزیر اعلیٰ شپ کیلئے کئی گروپس بن گئے ہیں سابق سپیکر اسد قیصر اپنے بھائی عاقب اللہ کو وزیر اعلیٰ بنانے کے لئے کوشاں ہیں جبکہ عاطف خان کی جانب سے اپنے …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے 7 اراکین مسلم لیگ ن میں شامل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے 7 نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی اور پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔مریم نواز نے آزاد ارکان کو ن لیگ میں شمولیت پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کے فیصلے کا …

Read More »

جہانگیر ترین کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے چیئرمین جہانگیر ترین نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں انکا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جہانگیر خان ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے اراکین کےلیے نیک خواہشات …

Read More »

سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی

انتخابات میں ناکامی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا۔انکا کہنا تھا کہ انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے بطور امیر جماعت اسلامی استعفی …

Read More »