ایران : اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ

Share

انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ پر دارالحکومت شہر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو رنگا رنگ روشنیوں سے منور کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق آج کے دن ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں بھی نکالی جاتی ہیں۔ایران میں اسلامی انقلاب 11 فروری 1979ء میں لایا گیا تھا جس کے سبب بادشاہ محمد رضا پہلوی کو ملک چھوڑنا پڑا تھا۔انقلاب ایران کے بعد عوامی ریفرنڈم سے ملک کو اسلامی جمہوریہ بنایا گیا تھا اور اس کے نتیجے میں اختیارات علما کو منتقل کر دئیے گئے تھے

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …