فیصل آباد میں الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار سدرہ سعید بندیشہ کے چار گن مینوں کو پولیس نے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں علی اصغر، ساجد، مشتاق اور ذیشان شامل ہیں، جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی …
Read More »Uncategorized
الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، نتائج 6 بجے کے بعد
ملک بھر میں عام انتخابات کےلیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کی قطاریں بھی لگی رہیں۔ ملک بھر میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ کا عمل بلا تعطل جاری رہا، تاہم کچھ حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار …
Read More »دانیال عزیز کو گرفتار کرلیاگیا، اہلیہ کا ویڈیو پیغام
مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ دانیال عزیز کو. پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، انہوں نے الزام لگایا ہے کہ اس معاملے میں احسن اقبال اور احمسد اقبال کا ہاتھ کیونکہ دانیال اپنے حلقے سے …
Read More »صدرعارف علوی نے فیملی کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کردیا
صدرپاکستان عارف علوی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندے منتخب کرنے کے لیے آپ کے ووٹ کے ذریعے The Islamic Republic of Pakistan has asked for …
Read More »نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں ووٹ کاسٹ کیا۔اس موقع پر چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔
Read More »نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے: غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ
،اپور، بلومبرگ،بی بی سی، گارجین، گیلپ سروے، اے ایف پی، تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کے بعد امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ، خبر رساں ادارہ اے پی، نشریاتی ادارہ سی این این، بلومبرگ، امریکی تھنک ٹینک’’ کونسل آن فارن ریلیشنز‘‘ اور بروکنگز انسٹیٹیوٹ ، روسی خبر رساں ادارے نے …
Read More »سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لاہور کے حلقے این اے 128 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 82 پر اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ ڈالیں گے …
Read More »آج ملک میں 12ویں جمہوری انتخابات کا انعقاد
آج پاکستان بھر میں 12 ویں جمہوری انتخابات ہو رہے ہیں، جس میں عوام اپنا اور ملک کا مستقبل چننے کیلئے حق رائے دہی استعمال کریں گے۔صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ کے زریعے ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ملک بھر میں رجسٹرڈ …
Read More »لیگی امیدوار کی فلیکسسز لگاتے ہوئے نوجوان 3 منزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق
فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی فلیکسسز لگاتے ہوئے 32 سالہ نوجوان 3 منزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔مظفر کالونی کا رہائشی نوجوان محمد علی عرف نکا حلقہ پی پی 116 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا احمد شہریار کی فلیکسز تین منزلہ …
Read More »امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج مسترد کردیا
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج مسترد کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کی جانب سے اسرائیل کیلئے امدادی پیکج کی مخالفت کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کے پیکج کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مستردکردیا اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved