Uncategorized

وزیراعظم سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا نقطہ نظر اجاگر کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایشیاء میں اعتماد سازی کے اقدامات پر ہونے والے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہو …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ

ملک میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کے عمل کا آغاز ہو گیا۔لاہور میں مال روڈ پر ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا تجربہ کیاگیا۔ سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے مال روڈ احتجاج کے دوران ڈرون مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔ ڈرون مانیٹرنگ کے دوران روڈ بلاکنگ، …

Read More »

لانگ مارچ کے لئے باوردی “انصاف فورس” کا قیام

تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے حائل رکاوٹوں کا مقابلہ کرنے کے لئے باقاعدہ طور پر نوجوانوں پر مشتمل انصاف فورس کا قیام عمل لایا ہے اس فورس میں شامل نوجوانوں کو ایلیٹ فورس طرز کی سیاہ یونیفارم مہیا کی گئی ہے، بتایا گیا …

Read More »

وزیرداخلہ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کے 3 رہنماؤں کے ناموں پر غور شروع

تحریک انصاف کے رہنما وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگرکے مستعفی ہونے کے بعد وزیرداخلہ کے لیے پاکستان تحریک انصاف سے 3 رہنماؤں کے نام سامنے آگئے۔ بتایا گیا ہے کہ ہاشم ڈوگر کے وزارت سے مستعفی ہونے کے بعد پارٹی کی لیڈر شپ نے وزیرداخلہ پنجاب کے لیے عمر سرفرازچیمہ،میاں اسلم …

Read More »

‏﷽

اِنَّهٝ يَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَ يَعْلَمُ مَا تَكْـتُمُوْنَ ° بے شک وہ (اللّٰہ) سب جانتا ہے جو بات تم پکار کر کہو اور وہ سب بھی جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو ° الانبیاء : 110

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سےچوہدری شجاعت حسین کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری شجاعت حسین کی اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چودھری شجاعت حسین نے اسلام آباد میں ملاقات میں حکومت …

Read More »

سائفر سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: صدر مملکت

صدر پاکسستان ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں ’سائفر‘ سے متعلق جواب کو ’مکمل طور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش‘ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ صدر پاکستان کے ٹوئٹر ہینڈل پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں نجی ٹی وی چینل کی اینکر کو دیے …

Read More »

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا ایک ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی۔ایک انٹرویو میں رہنما تحریک …

Read More »

جتنا گند اچھالنا ہے اچھال لیں آپ انقلاب کو نہیں روک سکتے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے گندی گندی ویڈیوز اور آڈیوز بنائی جارہی ہیں، آپ نے جتنا گند اچھالنا اور گٹر میں اتر کر اپنی قوم کی اخلاقات تباہ کرنی ہیں کرلیں کچھ بھی آپ کو نہیں بچا سکتا۔ننکانہ صاحب …

Read More »