Uncategorized

پنجاب سےتحریک انصاف کےایک اور سینئر وزیر کے گرد گھیرا تنگ

تحقیقاتی اداروں کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو بجھوائی گئی رپورٹ کے مطابق سینئر وزیر اسلم اقبال اور سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب طاہر خورشید نے ایل ڈبلیو ایم سی کے ٹھیکے من پسند افراد کو دینے کیلئے اہم افسران پر دباؤ ڈالا اور انکار کرنے والوں کو ان …

Read More »

امام کعبہ کل بادشاہی مسجد لاہور میں نماز جمعہ پڑھائیں گے

بیت اللہ میں حج کے خطبے کے امام ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم عیسیٰ کل بادشاہی مسجد لاہور میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ بادشاہی مسجد کے خطیب اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ خطیب اور امام حج ڈاکٹر شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ …

Read More »

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کیلئےواشنگٹن پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ میں پاکستان کی معاشی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور ہم …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف آج قازقستان میں سیکا کے چھٹے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج قازقستان کے شہر آستانہ میں جاریسیکا کے چھٹے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم ایشیا میں اعتماد سازی کے اقدامات پر ہونے والے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلیے دو روزہ دورے پر قازقستان میں موجود ہیں، وزیراعظم سیکا سربراہی اجلاس میں علاقائی اور عالمی مسائل …

Read More »

تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی گرفتار

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ذ رات تین بجے گئے اعظم سواتی کو ان کی رہائش گاہ سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

میں بڑی حد تک سائفر سے متعلق سازش کے بارے میں یقین رکھتا ہوں اور قائل ہوں کہ حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا صدر عارف علوی ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سائفر سے متعلق اپنی رائے دی تھی تاہم سائفر اگر عمران خان کا بیانیہ ہے تو پھر سچا ہے، سائفر سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، میڈیا ایسا ہی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے11ایڈیشنل ججز مستقل،دو فارغ کر دئیے گئے

لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن نے 11 ججز کو کنفرم کرنے کی سفارش کردی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشل ججز کنفرم جبکہ 2 کو فارغ کرنے کا کہہ دیا، جوڈیشل کمیشن …

Read More »

عمران خان نے پنجاب کے وزیر داخلہ کے لئے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو نامزد کر دیا

پی ٹی آئی چیئرمین چیئرمین عمران خان نے بطور گورنر اعتماد پر پورا اترنے والے عمر سرفراز چیمہ کو کو مشیر داخلہ پنجاب نامزد کر دیا ہے۔ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق تو سیاسی جوڑ توڑ کاسلسلہ جاری تھا ہی اب صوبے میں ایک ہی ہفتہ کے دوران …

Read More »

اٹارنی جنرل آف پاکستان اوشتر اوصاف نے استعفیٰ دے دیا

مسلم لیگ نواز کے انتہائی قابل اعتماد وکیل اور اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی نے استعفی دیدیاہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے نئےاٹارنی جنرل کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے بتایا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے خرابی صحت کے باعث مزید کام …

Read More »

شہباز شریف بری؟

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلے سے قبل ہی لیگی کارکن مٹھائی اور پھولوں کی پتیاں لیکر عدالت کے باہر پہنچ گئے یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا وہ فیصلہ پہلے سے جانتے ہیں کیا انھیں معلوم ہے کہ فیصلہ …

Read More »