ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 1750 روپے اضافہ

Share

سونےکی فی تولہ قیمت 1750 روپےاضافےکے بعد 1لاکھ 44 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہوکر 1668 ڈالر فی اونس ہے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *