پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی

Share

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا ایک ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی۔ایک انٹرویو میں رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی غیر مقبولیت اتنی زیادہ تھی کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی لے ڈوبی۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کے ڈنڈے پر کھڑی ہے، اس طرح سے حکومت نہیں چل سکتی، اسٹیبلشمنٹ کو اس کا نقصان ہو رہا ہے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *