امریکہ میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات میں پاکستانی نژاد امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے۔ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستانی امریکن ڈاکٹرسلیمان لالانی کے رکن ٹیکساس ریاستی اسمبلی منتخب ہونےکا امکان ہے۔علی سجاد تاج مسلسل تیسری بار آرٹیشیا شہر کے میئر منتخب ہوگئے جبکہ علی سجاد …
Read More »Uncategorized
اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ
عمران خان نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر وسیم شہزاد کی جگہ اعظم سواتی کو نیا اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔، پی ٹی آئی جلد اس حوالے سے ضابطہ کی کارروائی کےلئے چئیرمین سینٹ کو خط لکھے گی، اعظم سواتی کی جدوجہد کو دیکھتے ہوئی انہیں یہ …
Read More »عمران خان پر حملہ: نئی ایف آئی آر کےاندراج کیلئےسپریم کورٹ جانے کافیصلہ
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کر کے چاروں صوبوں میں فوری انتخابات کی راہ ہموار کی جائے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹرز، اراکین قومی اسمبلی، اراکین صوبائی اسمبلی وزیر آباد میں حملے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان, نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ہدف کے …
Read More »ایران کےحالیہ فسادات کے لیڈروں کو8ممالک میں تربیت دی گئی، ایران
ایرانی وزیر داخلہ نے ایران کے حالیہ فسادات کے لیڈروں نے ان فسادات کیلیے 8 ممالک میں خصوصی تربیت حاصل کی تھی۔یہ بات احمد وحیدی نے منگل کے روز شمالی صوبے گلستان کے شہر گرگان میں شیعہ اور سنی علمائے کرام کے ساتھ ملاقات میں کہی۔انہوں نے کہا کہ حالیہ …
Read More »امریکی مڈٹرم انتخابات میں پاکستانی امریکنز کی جیت
امریکا میں مڈٹرم الیکشن کے لیے پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، جبکہ کئی پاکستانی امریکنز کے کامیاب ہونے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ایک اور پاکستانی امریکن …
Read More »سیاسی صورتحال سے دل برداشتہ ہوکرسیاست سے کنارہ کش کی، طاہرالقادری
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے سیاست سے کنارہ کشی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کی سیاسی صورتحال سے بہت دل برداشتہ ہیں اسی. لئے سیاست سے دور ہوگئے ہیں علامہ طاہرالقادری نے ٹو رنٹو میں صحافیوں سے گفتگو کی جس دوران انہوں نے دعویٰ کیا …
Read More »امریکی مڈٹرم انتخابات، پولنگ کاوقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
امریکا میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا،جسکے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔امریکا میں حکمرانی کا فیصلہ چند گھنٹے میں ہوگا، اگلے 2 سال بائیڈن کی من مانی چلےگی؟ یا حریف ری پبلکن پر کاٹ دیں گے؟امریکی ٹی وی کی …
Read More »شہبازشریف کادورۂ مصر مکمل،نوازشریف سےملنے لندن روانہ
وزیراعظم شہباز شریف مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی اپنے بھائی اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور مستقبل قریب میں اہم سیاسی فیصلوں بارے مشاورت کریں گے ذرائع …
Read More »اسلام آباد کےسوا ہرجگہ احتجاج ختم کردیاجائے، عمران خان کی ہدایت
عمران خان نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سوا تمام شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔عمران خان نے کارکنوں کو عوامی مشکلات کے پیش نظر احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے احتجاج ختم کرنے کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved