قانونی امکانات کے پیش نظر عمران خان کے پارٹی سربراہی سے ہٹانے جانے کے ممکنہ اقدام پر نیا عہدہ تشکیل دینے کے لیے تحریک انصاف نے اپنا جوابی پلان تیار کر لیا ہے اور اس نئے عہدے کے تحت عمران خان تمام تر اختیارات کے ساتھ پاٹی امور کی سربراہی …
Read More »Uncategorized
لیبر ایم پی کرس ہپکنز نیوزی لینڈ کے نئے وزیر اعظم نامزد
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے استعفے کے بعد پارٹی قیادت کی جانب سے لیبر ایم پی کرس ہپکنز کو نیوزی لینڈ کا نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا گیا۔ کرس ہپکنز پہلی بار 2008 میں پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے اور نومبر 2020 میں کوویڈ 19 …
Read More »انتخابات کیلئے امیدواروں کے انٹرویو نوازشریف خود کریں گے، رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن انتخابات میں بھرپور تیاری کے ساتھ جائے گی، نواز شریف نے انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ کے نام فائنل کر لیے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ لندن اور پاکستان میں …
Read More »نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا: سابق چیف سیکرٹری اعظم خان حکومت اور اپوز یشن کے متفقہ امیدوار
صوبہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اعظم خان کے نام پر اتفاق ہو گیا۔وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعظم خان کے نام پر اتفاق ہونے کا اعلان کیا، اپوزیشن لیڈر اکرم درانی …
Read More »تیس سال ملکی معیشت تباہ کرنے والےآج اسے کیسےٹھیک کرسکتے ہیں؟، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا رول آف لا کانفرنس سے خطاب ہمارے دور میں معیشت 6 فیصد گروتھ کر رہی تھی،ہمارے دور میں انڈسٹریز اور زراعت گروتھ کر رہی تھی دنیا کا کوئی ایسا حکمران بتادیں جس نے ملک لوٹا ہو اور اسے این آر او ملا ہو ڈاکوؤں …
Read More »پاکستان اب روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرے گا
روس اور پاکستان کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کے بعد جاری کردہ مشترکہ اعلامیے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی مصدق ملک نے کہا کہ ہم مارچ میں روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنا شروع کردیں گے، فی الحال پاکستان کو دینے کے …
Read More »چوہدری شجاعت نے مونس الٰہی کوقومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹادیا،عہدہ طارق بشیرچیمہ کےسپرد
چوہدری شجاعت حسین کی زیر قیادت مسلم لیگ ق نے چوہدری مونس الٰہی کو قومی اسمبل میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور اب ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی …
Read More »لبنانی پارلیمنٹ 11 ویں بار بھی صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام
لبنان میں صدر کے انتخاب کیلئے 11 ویں بار پولنگ لبنانی پارلیمنٹ میں ہوئی جہاں صدارتی امیدوار مائیکل مواعد کو 34 ووٹ ملے لیکن ووٹنگ میں حصہ لینے والے 37 ارکان نے بیلٹ پیپرز خالی لوٹا دیے۔صدارتی امیدوار عیسام خلیفے کو سات، زیادہ برعود کو دو اور ایڈورڈ حنین کو …
Read More »عمران خان نےپنجاب کے نگراں وزیراعلی کیلئے 3 ناموں میں سے ایک نام تبدیل کردیا
تحریک انصاف پارلیمانی کمیٹی ارکان کی عمران خان سے خصوصی ملاقات کے بعد پی ٹی آئی نے سابق چیف سیکرٹری نوید چیمہ کا نام نگراں وزیراعلی کیلئے بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے احمد نواز سکھیرا، نوید چیمہ،نصیر خان کے نام پر غور کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی …
Read More »بھارت جہاں 2 سال سے امریکی سفیر تعینات ہی نہیں
اس وقت تک دنیا کےتمام ممالک میں بھارت واحد ملک ہے جس میں امریکی سفیر گزشتہ 2سال سے تعینات نہیں کیا گیا اور یہ کسی بھی ملک میں امریکی سفیر نہ ہونے کا طویل ترین عرصہ ہے۔بھارتی دفتر خارجہ کےایک انتہائی سینیئر آفیسر کے حوالے سے میڈیا نے دعویٰ کیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved