چوہدری شجاعت نے مونس الٰہی کوقومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹادیا،عہدہ طارق بشیرچیمہ کےسپرد

Share

چوہدری شجاعت حسین کی زیر قیادت مسلم لیگ ق نے چوہدری مونس الٰہی کو قومی اسمبل میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور اب ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی پارٹی کے سربراہ بن گئے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انوسٹمنٹ اور خصوصی اقدامات چوہدری سالک حسین نے کہا کہ مونس الٰہی ایوان میں بیٹھ کر کسی کی حمایت کے معاملے میں ارکان کو ڈکٹیشن نہیں دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ق لیگ کے ارکان کو پارٹی کے سربراہ کی ہدایت پر عمل کرنا ہوگا۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *