Uncategorized

جب جیل بھروتحریک کے تحت گرفتاریاں شروع ہونگی تو میں اپنی گرفتاری دوں گا، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے جب گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا۔غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کر کے حکومت آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر اتر آئی ہے، …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی نادہندہ نکلے

پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی پارلیمنٹ نادہندہ نکلے ہیں۔دستاویز کے مطابق سابق ارکان اسمبلی پر پارلیمنٹ لاجز کے کرائے، بجلی اور سوئی گیس کی مد میں لاکھوں روپے واجب الادا ہیں۔دستاویز کے مطابق سابق وفاقی وزیر فخر امام پارلیمنٹ لاجز کے 2 لاکھ 59 ہزار روپے کے …

Read More »

براہ مہربانی میری پارٹی کو قلم دوات کانشان فراہم کیاجائے،شیخ رشید کا ریٹرننگ افسر کےنام خط

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اڈیالہ جیل راولپنڈی سے آر او کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ براہ مہربانی میری پارٹی کو قلم دوات کا نشان فراہم کیا جائے، عوامی مسلم لیگ کا این اے 62 سے امیدوار ہوں اور خود پیش ہونا چاہتا ہوں۔شیخ رشید نے اپنے …

Read More »

مجھےالیکشن سےروکنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،عمران خان

چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے الیکشن سے روکنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، نواز شریف چاہتے ہیں مجھے نااہل کروا دیں اور جیل میں ڈلوا دیں، جب یہ سمجھیں گے کہ گراؤنڈ تیار ہے تو الیکشن کرا دیں گے۔عمران خان کا …

Read More »

عمران خان کےالیکشن مہم پر نکلتےہی مخالفین گیدڑ کی طرح بھاگتےنظرآئیں گے،پرویز الہٰی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی نااہلی نے عوام کو مہنگائی اور دیگر مالی مشکلات سے دوچار کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب میں الیکشن کا بگل بج چکا، انتخاب بارے آئین اور قانون …

Read More »

ٹانک:تھانہ گومل پر رات گئےدہشتگردوں کاحملہ ناکام

دہشت گردوں نے رات گئے بھاری اسلحہ سے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل بازار پر حملہ کر دیا، تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی و مالی …

Read More »

یقینی بنایاجائےکہ آئین میں دی گئی90دن کی مدت سےتجاوزنہ ہو، پنجاب میں الیکشن پر ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

تحریک انصاف کی پنجاب میں عام انتخابات کرانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کے لیے فوری الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے اور گورنر سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے۔عدالتی تحریری فیصلے کے …

Read More »

مالدووین وزیر اعظم سیاسی و اقتصادی بحران کے بعد مستعفی

مشرقی یورپی ملک مالدووا کی وزیر اعظم نتالیہ گیور یلیتا نے اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کا غریب ترین ملک متعدد بحرانوں سے نبرد آزما ہے، 2021ء میں جب ان کی حکومت منتخب ہوئی تھی تو کسی کو یہ توقع نہیں تھی کہ اسے یوکرین میں …

Read More »

زیادتی کی شکار خاتون سے تفتیشی پولیس افسر کی زیادتی، ملزم ملازمت سے معطل

صوبائی دارالحکومت لاہور میں زیادتی کی شکار خاتون کو ورغلا کر زیادتی کرنے کے الزام میں انچارج انویسٹی گیشن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ملزم افسر کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دیدیا۔لاہور کے تھانہ ہِیئر میں زیادتی کے مقدمہ کی مدعیہ کے ساتھ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا ہے ۔لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن …

Read More »