Uncategorized

کراچی: قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ

قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر کراچی میں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے پیپلز پارٹی کے تینوں امیدواروں کو الگ الگ حلقوں میں ایک جیسے انتخابی نشان الاٹ ہوئے ہیں، پیپلزپارٹی کےخواجہ سہیل منصور کو این اے 256 کی نشست پر تالا کا انتخابی نشان الاٹ ہوا، خواجہ سہیل …

Read More »

خیبرپختونخوا میں جیل بھرو تحریک ،رہنماؤں اور کارکنوں کی عدم دلچسپی کے باعث ناکام ہو گئی

پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں کسی رہنما یا کارکن نے کوئی گرفتاری نہیں دی، سابق صوبائی وزیر شکیل خان، سابق ایم پی اے پیر مصور نے بھی گرفتاری نہیں دی، پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق گرفتاری دینے کیلئے کل …

Read More »

جیل بھرو تحریک: اسد عمر ، شاہ محمود قریشی نے خود پولیس وین میں بیٹھ کر گرفتاری دے دی

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے کے پہلے روز شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔ لاہور میں سی سی پی او لاہور آفس پر پی ٹی آئی کےکئی رہنما اور کارکن قیدیوں کی گاڑی میں سوار ہوگئے اور قیدیوں کی وین …

Read More »

سپریم کورٹ کے دو جج صاحبان متعصب ہیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ کے دو ججوں کا مسلم لیگ (ن) کے لیے رویہ متعصبانہ ہے، ان میں سے ایک جج نواز شریف کےکیس میں نگران جج رہے لہٰذا ان سے انصاف کی توقع نہیں اور دوسرےجج کی آڈیو لیک کا ناقابل تردید ثبوت …

Read More »

جیل بھرو تحریک جہاد ہے جو ملک کو برباد کرنے والوں کیخلاف ہے، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ جیل بھرو تحریک ایک جہاد ہے جو ملک کو برباد کرنے والوں کے خلاف ہے، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ آج ہم دو سب سے بڑی وجہ پر حقیقی آزادی کے لیے جیل …

Read More »

روس کا ایٹمی ہتھیاروں کے عالمی معاہدے “سٹارٹ” سے الگ ہونے کا اعلان

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے آخری معاہدے سٹارٹ سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔ روسی صدر نے سٹیٹ آف دی نیشن خطاب میں کہا کہ ہم اپنے جوہری اثاثوں تک رسائی نہیں دے سکتے ، ہمیں علم ہے کہ نیٹو ، امریکا …

Read More »

چوہدری پرویز الٰہی تحریک انصاف کے مرکزی صدر بنا دئیے گئے

چودھری پرویز الٰہی ق لیگی رہنماؤں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چودھری پرویز الٰہی کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی صدر بھی بنا دیا ہے، چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ مسلم لیگ ق پنجاب کے سابق ممبران اسمبلی نے بھی تحریک …

Read More »

چودھری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کو ق لیگ سے نکال دیا

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے چودھری پرویز الہٰی کے پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم. کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی کو پارٹی کی وجہ سے حاصل عہدوں سے منسلک نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے …

Read More »

ق لیگ کا تحریک انصاف میں انضمام، پرویز الہٰی اور عمران خان کی اہم ملاقات

مسلم لیگ ق کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کے معاملے پر عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات ہوئی ہے ۔ملاقات میں عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی میں مشترکہ سیاسی صف بندی کے حوالے سے حتمی بات چیت کی گئی، ملاقات میں اسد …

Read More »

پی ٹی آئی کا اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کےلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط

پی ٹی آئی رہنماء عامر ڈوگر کی جانب سے خط قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ میں جمع کروایا گیا ہے جس میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ معطل کر …

Read More »