Uncategorized

مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر لانچ کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوئی، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر پاکستان میں لانچ کرنے کی کوشش کی گئی، جو بری طرح ناکام ہو گئی، نواز شریف پاکستان واپس آئیں انہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا، حکومت ختم ہونے کے بعد جنرل باجوہ …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ ہاﺅس کی بلڈنگ میں آسکتے ہیں، عدالت کا فیصلہ ابھی تک موصول نہیں ہوا، سپیکر قومی

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر موقف سامنے آگیا۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ ہاﺅس کی بلڈنگ میں آ سکتے ہیں ، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ابھی تک موصول نہیں ہوا، فیصلہ موصول ہونے …

Read More »

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ تبدیل

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ تبدیل کرلیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور سپیکر کے مؤقف کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ممبران نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا اور اب ارکان اسمبلی تحریری حکم نامے اور مکمل عدالتی فیصلے کی روشنی میں ہی قومی اسمبلی …

Read More »

اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کےدوران امریکی صدر جوبائیڈن کےخلاف نعرے

اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف نعرے لگ گئے۔گزشتہ روز جو بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کہنا تھا کہ ہم امریکی مصنوعات ایکسپورٹ کر رہےہیں،کورونا کی وجہ سے مہنگائی کا مسئلہ عالمی ہے، ہم نے 40 سال میں سب سے …

Read More »

اگرالیکشن میں تاخیر ہوئی تو وکلاء برادری باہر نکلے گیا،وکلاء رہنماؤں کا اعلان

وکلا برادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رول آف لا کے لیے جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔عمران خان سے وکلا رہنماؤں نے ملاقات کی، جس میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ موجودہ حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں …

Read More »

پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ،حامیوں کا اغوا حکومت کی ننگی فسطائیت ہے، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کی ہےٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گجرات میں چودھری پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس کے پے در …

Read More »

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ:وزیراعظم نے مزید 5 معاونین خصوصی بنا دئیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں ایک ساتھ 5 معاونین خصوصی کا مزید اضافہ کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ممبران قومی اسمبلی راؤ اجمل، شائستہ پرویز اور قیصر احمد شیخ کو معاونین خصوصی تعینات کر دیا اراکین قومی اسمبلی محمد حامد حمید اور ملک سہیل خان بھی معاونین خصوصی …

Read More »

آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر مؤخر

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ایک بار پھر موخر کر دی گئی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت 9 فروری کو آل پارٹیز کانفرنس ہونا تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر متحدہ قومی موومنٹ نے مضبوط امیدوارچھانٹی کر لئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر مضبوط امیدوار کھڑے کرنے کے لئے حتمی فیصلہ کر لیا۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور وسیم اختر کو کاغذات نام زدگی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ روف …

Read More »

پولیس کا گجرات میں پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ

گجرات میں پولیس کا پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ، مونس نے ویڈیو شیئر کردی، پولیس نے گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پولیس نے گجرات میں میری رہائشگاہ کا محاصرہ …

Read More »