Technology

این اے 64 گجرات: نتیجہ روک دیا گیا، چوہدری سالک حسین طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ریٹرننگ افسر کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 گجرات 3 کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا۔الیکشن کمیشن نے اس حلقے سے آزاد امیدوار قیصرہ الہٰی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ق) …

Read More »

ملک بھر میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی مختلف شہروں میں مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس متاثر ہونا شروع ہو گئی۔ملک بھر میں عام انتخابات کے دوران پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کراچی سمیت …

Read More »

جاپان نے بھی فری لانسرز کو ویزا دینے کا اعلان کردیا

کینیڈا کے بعد اب جاپان نے بھی ڈجیٹل کی دنیا کے فری لانسرز کے لیے ویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے جیون ساتھی اور بچوں کو بھی جاپان لانا آسان ہو جائے گا۔ٹریول اینڈ لیزیور ایشیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جاپانی حکومت …

Read More »

فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل

سال 2004ء جب براڈ بینڈ نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کی جگہ لی جبکہ کلر اسکرین والے موبائل فونز مقبول ہونا شروع ہوئے۔مگر یہ سال ایک اور وجہ سے بھی خاص ہے اور وہ ہے فیس بک کا قیام۔جی ہاں 4 جنوری 2004 کو ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک زیر تعلیم طالبعلم …

Read More »

ملازمت کے بغیر متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کریں

یو اے ای گولڈن ویزا متحدہ عرب امارات میں طویل مدتی رہائش کے لیے ایک غیر معمولی موقع ہے، خاص طور پران لوگوں کے لیے جو ملازمت نہیں کرتے۔چاہے آپ ایک سرمایہ کار، کاروباری شخصیت، سائنسدان یا پھر طالبعلم ہیں، یہ پروگرام متحدہ عرب امارات میں خوشحال مستقبل کے لیے …

Read More »

انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک کر دیا گیا

ایک بہت بڑا ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا ہے جس میں 26 ارب ریکارڈز شامل ہیں۔لگ بھگ 12 ٹیرا بائیٹ کے اس ڈیٹا کو مدر آف آل بریچز (Mother of all Breaches) کہا جا رہا ہے اور یہ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیٹا لیک سمجھی جا رہی ہے۔اس …

Read More »

انسٹاگرام :18 سال سے کم عمر نوجوان رات دیر تک استعمال کیوں نہیں کر سکیں گے

میٹا کی جانب سے انسٹا گرام کے 18 سال سے کم عمر صارفین کو رات گئے تک جاگ کر ایپ کے استعمال سے روکنے کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرایا ہے۔ انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے تحت 18 سال سے کم عمر …

Read More »

پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونیوالا امریکی مشن سمندر میں گرکر تباہ

پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونے والا امریکا کا پہلا خلائی مشن سمندر میں گرکر ختم ہوگیا۔50 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکا نے گزشتہ ہفتے ایسا خلائی مشن روانہ کیا تھا جس نے چاند پر اترنا تھا، یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں مصنوعی بارش برسانے کیلئے سینکڑوں پروازوں کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پانی کی قلت پر پانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ کلاؤڈ سیڈنگ کیمیکلز کے ذریعے بادلوں کو پھاڑنے کے عمل کو کہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بادل کسی بھی مقام پر پھٹ کر برس پڑتے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی بڑھتی …

Read More »

چاند پر انسانی باقیات پہنچانے کا مشن ناکام: خلائی جہاز کل کسی وقت زمین پر گر سکتا ہے

انسانوں کی باقیات، بٹ کوئن اور چند دوسری غیر روایتی اشیا لے کر چاند کے لیے روانہ ہونے والا خلائی جہاز پریریگرن لینڈر ناکام ہوگیا ہے اور کسی بھی وقت زمین پر گرسکتا ہے۔یہ خلائی جہاز 20 پے لوڈز لے کر چاند کی سمت روانہ کیا گیا تھا۔ پے لوڈز …

Read More »