Technology

واٹس ایپ پر نامعلوم کالز کو ’سائلنس‘ کرنے کا فیچر متعارف کرادیا گیا

واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین اب نامعلوم کال کرنے والوں کو ’Silence ‘ کرسکتے ہیںایکس پر واٹس ایپ کے آفیشل اکاؤنٹ سے صارفین کو اس تازہ ترین اپ ڈیٹ سے آگاہ کیا گیا ہے، اس میں صارفین کو نامعلوم کالز سے پیچھا چھڑانے …

Read More »

دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین تیار

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی بہت تیزی سے پیشرفت کی جا رہی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں متعدد ملازمتیں اس کے باعث ختم ہو جائیں گی۔ایسا کب تک ہوتا ہے یہ کہنا تو ممکن نہیں مگر دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ …

Read More »

ارب پتی شخص کا ٹائی ٹینک 2 بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان

ایک دہائی سے زائد عرصے سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کلائیو پالمر ٹائی ٹینک جیسا بحری جہاز بنانے کا اعلان کر رہے ہیں۔سب سے پہلے انہوں نے 2012 میں ٹائی ٹینک 2 کی تیاری کا اعلان کیا اور 2018 میں ایک بار پھر یہ اعلان کیا۔اب 6 …

Read More »

سی ڈی اےکا اسلام آباد میں پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانےکا فیصلہ

وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔سی ڈی اے کے مطابق سیکٹر جی10میں 3.3 ایکڑ رقبے پر آئی ٹی پارک بنانےکی منظوری دے دی گئی ہے، آئی ٹی پارک کے حوالے سے پلاٹ بھی مختص …

Read More »

خاتون کا اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی مردہ ماں سے بات چیت کا دعویٰ

چار سال تک جدوجہد کرنے والی اداکارہ سیرین مالاس غمگین اور بے چین تھیں۔سیرین مالاس کا اس سے متعلق کہنا ہے کہ ’جب آپ کسی شخص کے لیے خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں تو آپ اُسے پانے کے لیے کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔‘اداکارہ سیرین کو 2015 میں اپنے …

Read More »

چینی موبائل کمپنی نے الیکٹرک گاڑیاں بھی بنانا شروع کر دیں

چینی موبائل کمپنی شاؤمی نے پہلی الیکٹرک گاڑی کے ماڈل کی ڈیلوری کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاؤمی کی جانب سے مارکیٹ میں الیکٹرک کار ماڈل ایس یو 7 کی ڈیلوری کا اعلان دنیا کی بڑی آٹو مارکیٹ میں کیا ہے۔چین کے پانچویں بڑے موبائل فون میکر …

Read More »

یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر آئے گا۔اس سے پہلے اگر آپ اکاؤنٹ پر لاگ ان ہوئے بغیر بھی …

Read More »

لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ لاہور میں 10 مقامات پر فری وائی فائی پراجیکٹ کا آغاز 2 ہفتے میں کر دیا جائے گا، شہر …

Read More »

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

سعودی سربراہ فلکیاتی علوم شرف السفیانی نےکہا ہےکہ فلکی حساب سے یکم رمضان پیر 11 مارچ کو ہوگا۔سعودی سربراہ فلکیاتی علوم کے مطابق 10 مارچ 29 شعبان کو سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے رمضان کے ہلال کی پیدائش ہوگی۔شرف السفیانی کا کہنا ہےکہ رمضان کے ہلال کی گواہی …

Read More »

اب آپ واٹس ایپ سے دیگر ایپلی کیشنز پر بھی پیغامات بھیج سکیں گے

، واٹس ایپ جلد ہی صارفین کو دوسرے پلیٹ فارمز پر بھی پیغامات بھیجنے کا آپشن بھی دینے والا ہے۔مثال کے طور پر، آپ واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے ٹیلیگرام اور سگنل جیسی ایپس پر پیغامات بھیج سکتے ہیں۔تاہم،کونسی ایپس اس فیچر کو سپورٹ کریںب گی وہ ابھی تک …

Read More »