Technology

یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر آئے گا۔اس سے پہلے اگر آپ اکاؤنٹ پر لاگ ان ہوئے بغیر بھی …

Read More »

لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ لاہور میں 10 مقامات پر فری وائی فائی پراجیکٹ کا آغاز 2 ہفتے میں کر دیا جائے گا، شہر …

Read More »

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

سعودی سربراہ فلکیاتی علوم شرف السفیانی نےکہا ہےکہ فلکی حساب سے یکم رمضان پیر 11 مارچ کو ہوگا۔سعودی سربراہ فلکیاتی علوم کے مطابق 10 مارچ 29 شعبان کو سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے رمضان کے ہلال کی پیدائش ہوگی۔شرف السفیانی کا کہنا ہےکہ رمضان کے ہلال کی گواہی …

Read More »

اب آپ واٹس ایپ سے دیگر ایپلی کیشنز پر بھی پیغامات بھیج سکیں گے

، واٹس ایپ جلد ہی صارفین کو دوسرے پلیٹ فارمز پر بھی پیغامات بھیجنے کا آپشن بھی دینے والا ہے۔مثال کے طور پر، آپ واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے ٹیلیگرام اور سگنل جیسی ایپس پر پیغامات بھیج سکتے ہیں۔تاہم،کونسی ایپس اس فیچر کو سپورٹ کریںب گی وہ ابھی تک …

Read More »

چین نے منفی 80 سینٹی گریڈ میں کام کرنے والی بیٹری تیار کرلی

چین کے سائنس دانوں نے لیتھیم آین والی ایسی بیٹری تیاری کی ہے جو منفی 80 سینٹی گریڈ میں بھی کام کرسکتی ہے۔چین اور دوسرے بہت سے ممالک کی تیار کردہ لیتھیم بیٹریز انتہائی سرد خطوں میں کام نہیں کر پاتیں۔ اب انتہائی سرد خطوں میں بھی بیٹری کو ڈھنگ …

Read More »

ٹوئٹر کے تمام صارفین کے لیے اب آڈیو اور ویڈیو کال کرسکیں گے

ایکس صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد آپ اس پر آڈیو اور ویڈیو کال کرسکیں گے۔ چیف ایگزیکٹو (سی ای او) لینڈا یاکارینو نے تمام صارفین کے لیے اس فیچر کو متعارف کرانے کی تصدیق کی ہے۔یہ فیچر بتدریج عام صارفین کے لیے متعارف کرانے کا …

Read More »

فیس بک، ٹوئٹر یا یاٹیوب پر مواد ہٹانے کا اختیار نہیں، پی ٹی اے

۔ڈیجیٹل ماہرین اور شفافیت کی رپورٹس کی رائے میں حکومت پاکستان کےلیے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ یہ مواد از خود نکلواسکے تاہم وہ اس ڈیٹا تک رسائی یا اسے مقامی قوانین یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اپنی کمیونٹی گائیڈلائنز کے تحت انہیں نکلوانے کےلیے درخواست دے سکتے …

Read More »

اوپن اے آئی نے تحریری ہدایات سے ویڈیو بنانے والا ٹول متعارف کروا دیا

چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے   تحریری ہدایات سے ویڈیو بنانے والا ٹول متعارف کروا دیا۔ اوپن اے آئی نے ایک بار پھر ڈیجیٹل دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے کیونکہ اس نے مواد کی تخلیق کے منظر نامے کو ایک نئی شکل …

Read More »

ناکارہ طیارہ پُر آسائش گھر میں تبدیل کر دیا گیا

روسی شہری نے ایک ناکارہ مسافر طیارے کو قیمتی اور آسائش سے بھرپور گھر میں تبدیل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ صارفین اس منفرد وِلا میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق روسی کاروباری شخصیت فیلکس ڈیمن نے بوئنگ 737 مسافر طیارے کو ایک لگژری …

Read More »

امریکی صحافی کی مصنوعی وڈیو نے سب کو حیران کردیا

امریکی صحافی نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی جانے والی اپنی وڈیو آن لائن شیئر کی ہے۔ اس وڈیو نے دنیا بھ رمیں لاکھوں افراد کو انتہائی حیرت سے دوچار کیا ہے۔لیری میڈووو کا کہنا ہے کہ اُس کی اصل وڈیو اور اس کی بنیاد پر تیار کی جانے …

Read More »