Pakistan

سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنےوالوں کےخلاف تحقیقات کاحکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا جبکہ اسپیشل جے آئی ٹی کے سربراہ کی سرزنش کی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے استفسار …

Read More »

کرکٹ لورز کا انتظارختم، پی ایس ایل 8 کا آج سے آغاز

کرکٹ لورز کا انتظار ختم ہوااور پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا، میچ سے پہلے ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی منعقد ہو گی۔پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے …

Read More »

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے لئے اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس میں الیکشن کی تاریخ اور آئینی مدت کے اندر الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے …

Read More »

عظیم کمپئیر ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

، صداکار،عظیم کمپئیر، ہدایت کاراوراداکار ضیا محی الدین 91 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں۔ضیا محی الدین بیس جون 1931ء کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کا ضیامحی الدین شو کئی برس تک پی ٹی وی پرچلا جس میں معین اختر سمیت کئی نوجوانوں کوموقع ملا، انہیں لازوال فنی …

Read More »

لاہور ائیرپورٹ کےاطراف جی پی ایس سگنل غائب ہونے کے بعد پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری

لاہور ائیر پورٹ کے اطراف طیاروں کے جی پی ایس کے سگنل اچانک غائب ہونے کے واقعے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون و بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے لیے نوٹم جاری کر دیا۔سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

وفاقی کابینہ نےبجلی کی قیمتوں میں اضافے، سبسڈی ختم کرنےکا پلان منظور کرلیا

ئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے توانائی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی، جون تک گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہو گی، مارچ 2023ء سے برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی پر سبسڈی …

Read More »

حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور حکومت نے انہیں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے، ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی، ہم دن رات …

Read More »

کرپشن کےالزام میں سیشن جج کو نوکری سے برطرف کردیاگیا

ء پشاور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو کرپشن ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کرنے کا حکم جاری کر دیا، جج نے قومی خزانے کو 15 ملین کا نقصان پہنچایا تھا،مذکورہ جج سے 12 ملین ریکور ہو چکے جبکہ 3 ملین روپے باقی ہیں، پشاور …

Read More »

شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز سے سرمایہ کاری کی، عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر 2008 ميں شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز سے سرمایہ کاری کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ 2015 میں یہ رقم ہسپتال کو واپس کردی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم …

Read More »

زلزلے کے بعد ترکیہ میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے

زلزلے کے بعد ترکیہ میں پھنسے 15 پاکستانی طلباءپاکستانی سفارت خانے کی خصوصی کاوشوں سےوطن واپس پہنچ گئے، طلباء پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) کی پرواز 708 کے ذریعے استنبول سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پہنچے ۔ترکیہ سے واپس آنے والے تمام طلباء کو …

Read More »