کراچی شہر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا حکم

Share

وفاقی حکومت کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے تمام ڈی سیز کو خط لکھ دیا ہے۔کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا جس میں ڈی سیز کو ہدایت کی گئی ہے کہ توانائی بحران سے متعلق وفاقی حکومت کے احکامات پر عمل درآمد کرایا جائے اور شاپنگ مالز، مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرائی جائیں۔کمشنر کراچی نے ہدایت کی ہے کہ شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے بند کرانے کے اقدامات کیے جائیں،۔

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *