پی ایس ایل 8 : پی سی بی اور حکومت پنجاب کے درمیان اخراجات کا فارمولا طے پاگیا

Share

پی ایس ایل سیزن 8 کے میچز کیلئے پنجاب حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان سکیورٹی اخراجات کا فارمولا طے پا گیا ہے، پی ایس ایل کے پنجاب میں ہونے والے میچز کی سکیورٹی کیلئے پی سی بی کی جانب سے حکومت پنجاب کو 10 کروڑ روپے ادا کیے جائیں گے۔ پی ایس ایل میچز کی سکیورٹی انتظامات کی مد میں آنے والے اخراجات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا حصہ 10 کروڑ ہوگاجسکے بعد لاہور میں پہلے سے شیڈول تمام میچز اب لاہور میں ہی معمول کے مطابق کھیلیے جائیں گے

Check Also

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا

Share پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا۔آسٹریلین ٹیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *