Pakistan

پیمرا نےلاہور میں ہر قسم کی ریلی یامظاہرے کی کوریج پر پابندی عائد کر دی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مال روڈ لاہور پر کسی بھی قسم کی ریلی یا مظاہرے کی کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو کوریج سے روکنے کا ہدایت نامہ جاری کر دیا، لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق مال روڈ پر …

Read More »

وفاقی پولیس کے اعلیٰ افسران کا عمران خان کی گرفتاری یقینی بنانے کی منصوبہ بندی پر غور

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو ہر صورت گرفتار کرنے کے لئے منصوبہ بندی پر غور، الیکشن کمیشن سے وارنٹ گرفتاری موصول ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے ایک بار پھر سر جوڑ لیے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان …

Read More »

شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے محمد خیل میں آپریشن کیا۔آپریشن …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 30 اپریل کو عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق صوبہ پنجاب میں 30 اپریل کو الیکشن ہوں گے۔شیڈول کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ 30 اپریل کو ہو گی پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول 11 مارچ کو پبلک نوٹس …

Read More »

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عدالت سے مسلسل7 غیر حاضریاں ، ہائیکورٹ نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی درخواست پر اپنے تحریری فیصلے میں عمران خان کی عدم پیشیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری تحریری فیصلےکے مطابق عمران خان توشہ خانہ کیس میں مسلسل 7 …

Read More »

پشاور پولیس کا پنجاب پولیس کوخط، مراعات، تنخواہوں کی تفصیلات طلب کر لیں

سی سی پی او پشاور کی جانب سے پنجاب پولیس کو لکھے گئے خط میں پنجاب پولیس کو روزمرہ الاؤنس اور رسک الاؤنس کی تفصیلات مہیا کی جائیں، پنجاب پولیس کے علاج معالجے کے ایس او پیز اور تعلیمی اخراجات پالیسی کی تفصیلات بھی دی جائیں۔خط کے مطابق آئی جی …

Read More »

توشہ خانہ کیس : نیب کی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی

قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیشی ٹیم سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلئے دبئی پہنچ گئی ہے ۔نیب کے ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم دبئی پہنچی ہے ، نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے قیمتی گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم معلومات …

Read More »

پشاور زلمی کے ہاتھوں لاہور قلندرز شکست کے باوجود سرفہرست، کراچی کنگز ایونٹ سے آؤٹ

پی ایس ایل سیزن 8 کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہو قلندرز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔تاہم ٹیبل پوائنٹس پر تاحال لاہور قلندرز سرفہرست ہے، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دیا جواب میں لاہور قلندرز 19.4 اوورز میں …

Read More »

وارنٹ گرفتاری منسوخ، عمران خان 13 مارچ کو سیشن کورٹ میں پیش ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی مقامی سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنےکی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے ہیں۔الیکشن کمیشن نے عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ …

Read More »

الیکشن کمیشن میں عمران خان کی غیر حاضری، وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درا نی، شاہ محمد جتوئی، بابرحسن بھروانہ اور جسٹس (ر) اکرام اللہ …

Read More »