وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وفد کے ہمراہ ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر لندن پہنچ گئے۔لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے براہ راست لندن پہنچنے پر پاکستانی ہائی کمشنر اور برطانوی وزیر خارجہ کے نمائندے نے وزیراعظم کا استقبال کیاوزیر اعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق برطانیہ میں سات …
Read More »Pakistan
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ آڈٹ کے لیے رجسٹرار کوطلب کرلیا
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے آڈٹس کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو 16 مئی کو طلب کرلیا۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کے مطابق سپریم کورٹ کے 2010-11 سے 2020-21 تک کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو 16 …
Read More »پنجاب میں جمعرات تک مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق نجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات تک مزید بارشیں ہو سکتی ہیں، جس کے بعد پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جمعرات تک راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، مری، گلیات سمیت خطہ …
Read More »طیاروں کو پرندوں سے محفوظ رکھنے کے لیےملک کے تمام ایئر پورٹس پر برڈ ریپلنٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ
سی اے اے ملک بھر کے تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر طیاروں کو پرندوں سے محفوظ رکھنے کے لیے برڈ ریپلنٹ سسٹم لگا رہی ہے۔ سی اے اے نے برڈ ریپلنٹ سسٹم لگانے کے لیے بین الاقوامی سطح پر ٹینڈر جاری کر دیا ہے، جس کی پیشکشیں جمع کرانے کے …
Read More »شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پربرطانیہ روانہ ہوگئے
وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے، وہ لاہور سے براہ راست لندن پہنچیں گے وزیراعظم ہفتے کو برطانوی حکومت کی دعوت پر برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی کی …
Read More »نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مذید اضافہ کر دیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔بجلی کے نرخ بڑھانے کے حوالے سے نیپرا میں سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کی، سی پی پی اے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 …
Read More »ثاقب نثار کے بیٹےکی آڈیو لیک : تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹےکی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کی سربراہی محمد اسلم بھوتانی کو دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق کمیٹی میں شاہدہ اختر علی، محمد …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، ایجنڈا جاری
قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 3 بجے ہو گا، اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ایجنڈے میں افغانستان بارڈر کے راستے ادویات کی سمگلنگ بارے توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے، پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی بل 2022 منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔دی ٹریڈ مارکس ترمیمی بل …
Read More »پاکستان میں 22 ملین نوجوان شادی کے منتظر ہیں، اقوام متحدہ
پاکستان پر اقوام متحدہ کی مردم شماری رپورٹ کے مطابق ملک کا ہرگھر اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور تقریباً پاکستان میں ہر گھر میں یہ ایک مسئلہ ہے کیونکہ ملک میں 22 ملین نوجوان لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے انتظار میں ہیں۔رپورٹ کے مطابق …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان : کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں انٹیلی جنس اطلاعات پر سیکورٹی کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپور کا اہم کمانڈرمارا گیا، دَرَابن کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والوں کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے، گزشتہ روز بھی ایک ایسے ہی آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved