قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، ایجنڈا جاری

Share

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 3 بجے ہو گا، اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ایجنڈے میں افغانستان بارڈر کے راستے ادویات کی سمگلنگ بارے توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے، پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی بل 2022 منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔دی ٹریڈ مارکس ترمیمی بل 2023 بھی ایوان میں منظوری کے لئے پیش ہو گا، اس کے علاوہ سیکٹر ایف 14 اور ایف 15 کے پلاٹس کی الاٹمنٹ میں تاخیر بارے توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Check Also

برآمد کنندگان کوٹیکس ری فنڈ کےحوالے سے کوئی کوتاہی قابل قبول نہیں: وزیراعظم

Share وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمد کنندگان کوٹیکس ری فنڈ کےحوالے سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *