) لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع کردی۔ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت پہنچے، لاہور ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر کو گاڑی میں ہی بیان قلمبند …
Read More »Pakistan
چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا گیا
پولیس نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا۔اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں بیٹے راسخ الٰہی سے بھی ملاقات …
Read More »وزیراعظم نے قومی کل سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادت شریک ہو گی، اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں امن و …
Read More »میرا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو دے دیا گیا، حسیب پاشا المعروف ہامون جادوگر
حسیب پاشا نے انسٹاگرام پر وائرل ایک انٹرویو میں کہاہے کہ میرا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو دے دیا گیا۔پاکستان کے معروف ڈرامے عینک والا جن میں ہامون جادوگر کا کردار ادا کرنے والے حسیب پاشا کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا گیا کہ مجھے دیے جانے والا تمغہ امتیاز …
Read More »تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو کرپشن مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا
صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ اور قریبی سڑک کا گھیراؤ کر رکھا تھا، پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی گاڑیوں کو ظہور الٰہی روڈ کے گول چکر پر ناکے پر گھیرے میں لے کر انہیں گرفتار کر لیا …
Read More »سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر 8 رکنی لارجربنچ نے کیس کی سماعت کی، حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت کے دستخط کے بعد قانون بن گیا ہے۔ …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 جوان شہید
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، جس کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے 2 سپاہی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی
ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو تک کی کمی کردی گئی، نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر میں امپورٹ ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو کمی کے بعد نئی قیمت 197 روپے مقرر کردی گئی۔ …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 262 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔انہوں نے کہا …
Read More »پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے، گرفتاری میں مدد کے لئے خاکہ جاری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے پولیس لاہور کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے لاہور کے علاقوں اقبال ٹاؤن اور داروغے والا میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved