وزیراعظم نے قومی کل سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

Share

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادت شریک ہو گی، اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں امن و امان کی صورت حال پر غور ہو گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے فیصلے کی تائید کی گئی تھی جبکہ وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق بھی کی تھی

Check Also

چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد بانی کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی، سہیل

Share وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *