پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، تالابوں، جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد کر دی گگئی, اس پابندی کا محکمۂ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی …
Read More »Pakistan
صدر ٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی شیڈول نہیں ہے: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کی میڈیا اطلاعات کی تردید کر دی۔وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اس وقت پاکستان کے دورے کا کوئی شیڈول نہیں ہے۔اس حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر …
Read More »آڈٹ رپورٹ: کے فور منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے23-2022 کی رپورٹ جاری کردی ہے۔جاری کردہ آڈٹ رپورٹ میں کے فور منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پمپنگ اسٹیشن کے لیے 5 سے 7 ارب روپے سے زائد کے 2 ٹھیکے دیے گئے، جن میں سے ایک ٹھیکا …
Read More »پنجاب: اپنی چھت اپنا گھر پروگرام 26-2025 کیلئے 42 ارب کی گرانٹ جاری
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام برائے سال 26-2025 کے لیے حکومت نے 42 ارب سے زائد کی گرانٹ جاری کردی۔پنجاب کے سیکریٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل کا کہنا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے اب تک 51 ہزار سے زائد خاندان مستفید ہوئے۔ان کا کہنا ہے کہ منصوبے …
Read More »عمران خان کی بہن روبینہ خان کے ذلفی بخاری پر ایک بار پھر الزامات
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی بڑی بہن روبینہ خان نے تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری پر ایک بار پھر الزامات عائد کیے ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ذلفی بخاری کو ایک متفقہ پی ٹی آئی لیڈر کے طور …
Read More »ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کراچی پریس کلب کو میں نے زبان دی تھی کہ جب بھی کوئی اعلان کرنا ہوا تو میں کراچی پریس کلب …
Read More »انڈونیشین وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل سے ملاقات
انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) سجعفری سجامس الدین(Sjafrie Sjamsoeddin) نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشین وزیر دفاع جنرل(ر) سجعفری سجامس الدین(Sjafrie Sjamsoeddin) نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے اضافے کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے آئندہ 15 روز کے لئے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت 6 روپے 60 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 27 پیسے بڑھنے کی توقع ہے۔پٹرول کی قیمت میں ڈھائی فیصد اضافے کے بعد نئی قیمت 273.39 …
Read More »الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے کے مطابق خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں سے متعلق ن لیگ کی درخواست منظور کر لی گئی، خیبر پختونخوا اسمبلی میں ن لیگ کو اضافی نشست مل گئی، کے پی اسمبلی میں ن لیگ9،جے یوآئی …
Read More »عمران خان اور بیرسٹر سیف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور تحریکِ انصاف کے رہنما و مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے سینیٹ کے امیدواروں کی حتمی منظوری دے دیبانیٔ پی ٹی آئی اور بیرسٹر سیف …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved