کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 48 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحانپاکستان اسٹاک …
Read More »Pakistan
ممنوعہ بورکے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد
وفاقی وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے ممنوعہ بورکےاسلحہ لائسنس کےاجراء پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراء پرپابندی فوری اور تاحکم ثانی لگی رہے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ اسلحہ لائسنس کے اجراء …
Read More »کوئٹہ، جعفرآباد، مستونگ، تربت اور حب میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق
بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، جعفرآباد مستونگ، تربت اور حب میں ہونے والے دھماکوں میں مجموعی طور پر ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ ایک گاڑی اور 2 کانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں بم دھماکے اور دستی …
Read More »وفاقی کابینہ کی جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
نگراں وفاقی کابینہ نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی جبکہ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ادویات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ اجلاس …
Read More »سائفر کیس: سابق پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سائفر …
Read More »سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا کہ فیئر ٹرائل کا حق چلاک ملزم کیلئے نہیں، پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کے بعد عمران خان نے پاکستانی فوج پر جھوٹے الزامات …
Read More »پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیاں: پرویز الٰہی سمیت ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ جب ملزم احتساب عدالت پیش …
Read More »عام انتخابات کی سیکیورٹی کیلئے موبائل ایپ تیار
خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی سیکیورٹی کے لیے موبائل ایپ تیار کر لی گئی۔اس حوالے سے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آئی ٹی عرفان طارق نے کہا کہ ایپ کے ذریعے سی پی او، ڈی پی او اور آر پی او آفس میں مانیٹرننگ ہوگی، ایپ میں پورے …
Read More »پٹرول کی قیمت میں بہت بڑا اضافہ کردیا گیا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافےکی منظوری دی گئی ہے …
Read More »بشریٰ بی بی اڈیالا جیل سے بنی گالا منتقل، عمران خان کی رہائشگاہ سب جیل قرار
احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ بنی گالا منتقل کردیاگیا۔احتساب عدالت نے آج توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کو 14 سال قید با مشقت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved