بہاولپور میں پی ٹی آئی کے 140 کارکنان کیخلاف مقدمات درج

Share

بہاولپور میں تحریکِ انصاف کے 140 کارکنان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گیے۔پولیس کے مطابق مقدمات تھانہ سول لائنز اور تھانہ صدر میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ایف آئی آرز 16 ایم پی او و دیگر دفعات کے تحت درج کی گئیں۔پولیس کے مطابق انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …