وفاقی حکومت نے دیت کی رقم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ وفاقی وزات خرانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر کی گئی ہے ، یہ …
Read More »Pakistan
فیلڈ مارشل کی ہدایات پر متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج اور ریسکیو ادارے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، انفرا اسٹڑکچر اور کئی سڑکیں تباہ ہوگئیں، 670 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اب تک 25 ہزار افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف …
Read More »سینیٹ میں انسداد دہشتگردی، پٹرولیم ترمیمی بلز منظور
سینیٹ میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ہے۔ بل وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ایوان میں پیش کیا۔اپوزیشن نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف احتجاج کیا۔سینیٹر کامران مرتضیٰ کی انسداد دہشت گردی ترمیمی بل میں ترمیم مسترد کر دی گئی. اس …
Read More »مقدس مقامات کی زیارات وزارت مذہبی امور کے مجاز آرگنائزرز کے تحت ہوگی:ترجمان
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کی زیارات صرف وزارت مذہبی امور کے مجاز آرگنائزرز کے تحت ممکن ہوگی۔ترجمان وزارت مذہبی امور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران اور عراق زیارات کروانے والی کمپنیز سے درخواستیں لی جارہی ہیں، جبکہ وزارتِ مذہبی امور …
Read More »اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےاس کے علاوہ پشاور، سوات، چترال اور ایبٹ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے 10 بج کر 20 منٹ پر محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 …
Read More »اسلام آباد میں بچوں کے روزگار کی ممانعت کا بل منظور
سینیٹر فوزیہ ارشد کا اسلام آباد میں بچوں کے روزگار کی ممانعت کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔بل میں کہا گیا ہے کہ 14 سال سے کم عمر کے لڑکے کو ملازمت پر بھرتی نہیں کیا جائے گا جبکہ اس سے بڑی عمر کے لڑکے کوئی نقصان دہ کام کرنے …
Read More »ن لیگ نے رانا ثناء اللّٰہ کو سینیٹ الیکشن کیلئے ٹکٹ جاری کردیا
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی رانا ثناء اللّٰہ کو سینیٹ الیکشن کےلیے ٹکٹ جاری کردیا۔ن لیگی قیادت نے رانا ثناء اللّٰہ کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث …
Read More »پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری ، فوجی فاؤنڈیشن کا پہلا نمبر
اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری کی ہے جس میں 5.9 ارب ڈالر مارکیٹ کیپ کے ساتھ فوجی فاؤنڈیشن ملک کا نمبر ون بزنس گروپ ہے، جس کے 60 فیصد حصص عوام کے پاس ہیں۔ویلتھ پرسیپشن انڈیکس 2025 کے …
Read More »حج درخواستوں کی وصولی میں ایک دن کی توسیع
حج درخواستوں کی وصولی میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق نامزد بینکوں میں پیر 18 اگست کو حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی۔ترجمان نے بتایا کہ 12روز میں 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں، سرکاری حج …
Read More »ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کر دی۔ترجمان کے مطابق 911 سروس اس صورت میں بھی کام کرے گی جب کسی علاقے میں صارف کے اپنے موبائل نیٹ ورک کے ٹاورز متاثر یا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved