Entertainment

میرے ڈرامے ہمیشہ مقبولیت حاصل کرتے ہیں:سینئراداکارہ صبا فیصل کا دعویٰ

پاکستانی ٹیلی وژن کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ ان کے ڈرامے عموماً مقبولیت کی بلندیوں کو چھوتے ہیں۔ سینئر اداکارصبا فیصل کا شمار ملک کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں خاص مقام بنایا ہے۔ اداکارہ نے …

Read More »

آخر راجب بٹ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے لیے کتنی فیس وصول کرتے ہیں؟

مشہور ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر راجب بٹ نے آخرکار پردہ اٹھا دیا ہے… ان کا کہنا ہے کہ وہ ہر پوڈکاسٹ میں شرکت کے لیے خطیر رقم، یعنی 15 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں۔ وجہ؟ ان کے مطابق وہ اتنی زیادہ ویورشپ لاتے ہیں کہ میزبان ان کے انٹرویوز سے …

Read More »

برطانیہ: سینڈوچ شاپ کے مالک کی 42 گھنٹے تک کرسمس گانے گنگنانے کی انوکھی کوشش

مسٹر ٹوسٹی کے نام سے مشہور ایک سینڈوچ کی دکان کے مالک نے لگاتار 42 گھنٹوں تک کرسمس کے گانے گنگنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ ڈیو پرچیز نے اس غیر معمولی چیلنج کے دوران اپنی سینڈوچ شاپ کو اندر سے بند رکھا تاکہ کسی قسم کی …

Read More »

چینیوں کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا، مِس فن لینڈ سے تاج واپس لے لیا گیا

خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ میں گزشتہ ماہ منعقد ہونے والے مس یونیورس مقابلے میں فن لینڈ کی نمائندگی کرنے والی 22 سالہ مس فن لینڈ سارہ دزافسے نے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے اپنی دونوں آنکھوں کو کنارے سے کھینچ …

Read More »

ڈکی بھائی نے جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کمائی بتادی

چند ماہ قبل وہ ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر جوا ایپس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے، بعد ازاں نومبر کے اختتام پر انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا تاہم اس معاملے پر مختلف دعوے اور قیاس آرائیاں سامنے آتی رہیں۔ ضمانت پر رہائی کے کچھ دن بعد …

Read More »

جاپانی خاتون نے اپنے تخلیق کردہ اے آئی پارٹنر سے شادی کرلی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اے آئی پارٹنر کو خاتون نے خود چیٹ بوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈیزائن کیا تھا۔ شادی کی تقریب روایتی انداز میں منعقد کی گئی جس میں میں یوزینا نے سفید لباس پہن کر اور AR (اگمینٹڈ رئیلٹی) گلاسز کے ساتھ شرکت کی …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ نے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا

مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ کیے تھے، ان عالمی دوروں کے دوران انہوں نے ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالر کمائے تھے۔ ٹیلر سوئفٹ نے …

Read More »

سنی دیول نے گھر کے باہر موجود فوٹوگرافر کو گالی دے دی

بالی ووڈ کے اداکار سنی دیول والد کی صحتیابی کے بعد گھر پر فوٹوگرافرز کو دیکھ کر غصے میں پھٹ پڑے، اداکار نے ویڈیو بنانے پر فوٹوگرافر کو گالی دے دی۔بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر کی صحت کے حوالے سے تشویش کے دوران ان کے بیٹے سنی دیول جمعرات …

Read More »

اداکار گووندا بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو گزشتہ رات گھر میں اچانک بے ہوش ہونے کے بعد ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع کرٹی کیئر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 61 …

Read More »

مائیکل جیکسن کی بائیوپک مائیکل نے ریلیز سے پہلے ہی نئی تاریخ رقم کردی

پاپ گلوکاری کے بےتاج بادشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی بائیوپک ’مائیکل‘ نے ریلیز سے پہلے ہی نئی تاریخ رقم کردی۔مائیکل جیکسن کی بائیوپک کے پہلے ہی ٹریلر نے 2 بڑے ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں۔ویو میٹرکس کے اعداد و شمار کے مطابق فلم کے ٹریلر نے ایک …

Read More »