Entertainment

جیکی چن کی موت کی افواہیں، مداح پریشان

ہانگ کانگ کے مشہور اداکار اور ایکشن ہیرو جیکی چن کی موت کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں، جس نے مداحوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ایک فیس بک اکاؤنٹ Stories About US نے یہ جھوٹی خبر پھیلائی کہ اداکار، عظیم کنگ فو اسٹار …

Read More »

نعمان جاوید نے سابقہ اہلیہ فریحہ پرویز سے متعلق بات کرنے سے انکار

گلوکار نعمان جاوید نے اپنی سابقہ اہلیہ اور معروف گلوکارہ فریحہ پرویز سے متعلق بات کرنے سے انکار کردیا۔یوٹیوبر شیخ قاسم کو انٹرویو دینے کے دوران جب ان سے فریحہ پرویز سے متعلق سوال کیا گیا کہ آپ کی ان سے کیسے ملاقات ہوئی تھی، آپ کیا کہنا چاہیں گے؟جس …

Read More »

مشہور بھارتی اداکارہ کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئیں

بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریا مراٹھے 38 سال کی عمر میں چل بسیں۔ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض کے خلاف جنگ لڑ رہیں تھیں، پریا مراٹھے نے کئی ہندی اور مراٹھی ڈرامہ سیریلز میں اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی اور مداحوں کے …

Read More »

جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں چل بسے

بھارتی پنجابی فلموں کے مقبول ترین کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزاحیہ اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں برین اسٹروک کے بعد موہالی کے اسپتال میں داخل کیا …

Read More »

مائیکل جیکسن کی استعمال شدہ میلی جرابیں لاکھوں میں فروخت

موسیقی کی دنیا کے بےتاج بادشاہ لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی جرابیں 8 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں نیلام ہونے والی جرابیں مائیکل جیکسن نے 1997 میں ورلڈ ٹور کے دوران کنسرٹ میں پہنی تھیں۔ سفید ایتھلیٹک جرابوں پر رائن اسٹونز (چمکدار پتھر) …

Read More »

محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، قبول اسلام کے بعد نوجوان سے شادی بھی کرلی

امریکا کی 27 سالہ شہری کیرِنشا میڈیسن گریس نے پاکستان آ کر اپنے سوشل میڈیا دوست نعیم الحسن سے شادی کر لی۔ جنوبی کیرولائنا کی رہائشی کیرنشا گزشتہ 2 سال سے جھنگ کے 29 سالہ نعیم الحسن سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں تھی۔آن لائن دوستی رفتہ رفتہ محبت …

Read More »

نجومی نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی موت کی پیشگوئی کر دی

نجومی کی سلمان خان اور شاہ رخ خان کی موت سے متعلق پیش گوئی پر مداح برہم ہو گئے، جنہوں نے نجومی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی فلم انڈسٹری کے 2 بڑے سپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان کے بارے میں مشہور نجومی سشیل کمار سنگھ کی حالیہ …

Read More »

خلیل الرحمٰن قمر نے مجھ سے بدتمیزی کی ہے: اداکارہ ریشم

معروف پاکستانی فلم اور ٹی وی اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا ہے کہ نامور ڈرامہ نویس اور مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی ہے۔ ریشم کئی دہائیوں سے انڈسٹری کا حصہ رہی ہیں، انہوں نے اس واقعے کے علاوہ خلیل الرحمٰن قمر کے کام پر بھی …

Read More »

اکیلی 1 لاکھ عورتوں کے برابر ہوں، مفتی قوی مجھے سنبھال نہیں پائیں گے: راکھی ساونت

بھارتی رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کے لیے خطرناک پیغام بھیج دیا۔راکھی ساونت حالیہ دنوں میں پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی کی شادی کی پیشکش کے باعث خبروں میں ہیں، مفتی قوی نے ایک پوڈکاسٹ میں راکھی سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔راکھی نے مزاحیہ …

Read More »

بابا صدیق کے قتل کے بعد ہم سلمان خان کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے، ارباز خان

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی اور اداکار و پروڈیوسر ارباز خان نے کہا ہے کہ بابا صدیق کے قتل کے بعد ہم سلمان خان کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔اپنی آئندہ آنیوالی فلم بندہ سنگھ چوہدری کی پروموشن کےلیے منعقدہ تقریب کے موقع پر انٹرویو میں …

Read More »