Entertainment

پولیس وردی میں دھرندھر گانے پر ٹک ٹاک بنانے والی خاتون کون ہے

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون پولیس افسر تھانے کے اندر بالی ووڈ فلم دھرندھر کے گانے پر ویڈیو بنارہی تھیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مختلف اکاؤنٹس سے شیئر کی گئی، جس میں ایک خاتون پولیس وردی میں تھانے …

Read More »

رابی پیرزادہ کی شادی کے بعد خلع کا انکشاف

پاکستانی میڈیا کی معروف شخصیت، گلوکارہ اور کاروباری خاتون رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ اس وقت ایک بیوٹی برانڈ چلا رہی ہیں، …

Read More »

بگ باس تامل 9 : ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا، اسپتال منتقل

بھارتی رئیلٹی شو بگ باس تمل 9 کے دوران ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا، جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس تامل 9 کے “ٹکٹ ٹو فائنل” ہفتے کے ایک ٹاسک میں پرووتھی (وی جے پیرو) اور کامارودین نے …

Read More »

ثانیہ مرزا نے کرکٹر محمد شامی کو شادی بارے فائنل فیصلہ سنا دیا

سابق کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی جانب سے شادی کی پروپوزل پر سخت جوابی رویہ اختیار کیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا دبئی سے پانچ روزکے لیے اپنے والدین کے گھر آئی تو محمد شامی …

Read More »

اداکارہ مہربانو نے شادی ختم ہونے کی تصدیق کر دی

پاکستانی اداکارہ مہربانو نے بالآخر اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ وہ اس وقت شادی شدہ نہیں ہیں۔مہربانو اور شاہ رخ کاظم علی کی شادی 2022 میں ہوئی تھی، مہربانو ایک باصلاحیت اور جرات مند پاکستانی اداکارہ ہیں، جو …

Read More »

میرا لونگ گواچا، مسرت نذیر ریڈیو سے سلور اسکرین تک

ہیڈ لائن:میرا لونگ گواچا والی مسرت نذیر پاکستانی فلم و موسیقی کی سنہری یادنیوز:پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور گلوکارہ مسرت نذیر 1937 میں لاہور کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ایک چھوٹے ٹھیکیدار تھے اور چاہتے تھے کہ بیٹی ڈاکٹر بنے، مگر کنیرڈ کالج …

Read More »

2025 میں شوبز کے وہ روشن ستارے جو ہم سے ہمیشہ کیلئے بچھڑ گئے

2025 ایک ایسا سال جس میں شوبز کی دنیا میں تلخ اور شیری یادیں دونوں شامل رہیں جہاں کچھ اداکاروں کے لیے یہ سال کامیابیوں سے بھرا رہا وہیں متعدد معروف شخصیات ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ کر رخصت ہو گئیں۔ رواں سال پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کئی ستارے …

Read More »

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

 بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس 13 میں شرکت کے بعد غیر معمولی شہرت حاصل کی۔ شو میں مرحوم اداکار سدھارتھ شکلا کے ساتھ ان کی آن سکرین کیمسٹری نے انہیں سوشل میڈیا سٹار بنا دیا اور آج بھی یہ جوڑی مداحوں …

Read More »

معروف بھارتی رقاصہ نورا فتحی ٹریفک حادثے میں زخمی، حیران کن طور پرکنسرٹ میں پہنچ گئیں

 بھارت کی عالمی شہرت یافتہ ڈانسر نورا فتحی ایک خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئیں جس نے ان کے مداحوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نورا فتحی اپنی ٹیم کے ہمراہ امریکا کے مشہور ڈی جے …

Read More »

اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی نے منگنی کا اعلان کردیا

اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے منگنی کا اعلان کردیا ہے۔ اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو یہ خوشخبری دی، جس کے بعد شوبز حلقوں اور فینز کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ حنا آفریدی نے …

Read More »