بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریا مراٹھے 38 سال کی عمر میں چل بسیں۔ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض کے خلاف جنگ لڑ رہیں تھیں، پریا مراٹھے نے کئی ہندی اور مراٹھی ڈرامہ سیریلز میں اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی اور مداحوں کے …
Read More »Entertainment
جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں چل بسے
بھارتی پنجابی فلموں کے مقبول ترین کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزاحیہ اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں برین اسٹروک کے بعد موہالی کے اسپتال میں داخل کیا …
Read More »مائیکل جیکسن کی استعمال شدہ میلی جرابیں لاکھوں میں فروخت
موسیقی کی دنیا کے بےتاج بادشاہ لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی جرابیں 8 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں نیلام ہونے والی جرابیں مائیکل جیکسن نے 1997 میں ورلڈ ٹور کے دوران کنسرٹ میں پہنی تھیں۔ سفید ایتھلیٹک جرابوں پر رائن اسٹونز (چمکدار پتھر) …
Read More »محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، قبول اسلام کے بعد نوجوان سے شادی بھی کرلی
امریکا کی 27 سالہ شہری کیرِنشا میڈیسن گریس نے پاکستان آ کر اپنے سوشل میڈیا دوست نعیم الحسن سے شادی کر لی۔ جنوبی کیرولائنا کی رہائشی کیرنشا گزشتہ 2 سال سے جھنگ کے 29 سالہ نعیم الحسن سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں تھی۔آن لائن دوستی رفتہ رفتہ محبت …
Read More »نجومی نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی موت کی پیشگوئی کر دی
نجومی کی سلمان خان اور شاہ رخ خان کی موت سے متعلق پیش گوئی پر مداح برہم ہو گئے، جنہوں نے نجومی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی فلم انڈسٹری کے 2 بڑے سپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان کے بارے میں مشہور نجومی سشیل کمار سنگھ کی حالیہ …
Read More »خلیل الرحمٰن قمر نے مجھ سے بدتمیزی کی ہے: اداکارہ ریشم
معروف پاکستانی فلم اور ٹی وی اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا ہے کہ نامور ڈرامہ نویس اور مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی ہے۔ ریشم کئی دہائیوں سے انڈسٹری کا حصہ رہی ہیں، انہوں نے اس واقعے کے علاوہ خلیل الرحمٰن قمر کے کام پر بھی …
Read More »اکیلی 1 لاکھ عورتوں کے برابر ہوں، مفتی قوی مجھے سنبھال نہیں پائیں گے: راکھی ساونت
بھارتی رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کے لیے خطرناک پیغام بھیج دیا۔راکھی ساونت حالیہ دنوں میں پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی کی شادی کی پیشکش کے باعث خبروں میں ہیں، مفتی قوی نے ایک پوڈکاسٹ میں راکھی سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔راکھی نے مزاحیہ …
Read More »بابا صدیق کے قتل کے بعد ہم سلمان خان کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے، ارباز خان
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی اور اداکار و پروڈیوسر ارباز خان نے کہا ہے کہ بابا صدیق کے قتل کے بعد ہم سلمان خان کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔اپنی آئندہ آنیوالی فلم بندہ سنگھ چوہدری کی پروموشن کےلیے منعقدہ تقریب کے موقع پر انٹرویو میں …
Read More »پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر لطیف کھوسہ کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں دیگر افراد کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/aware_official1/status/1845404410668871741?t=hFer5t_SxzpVM6l3mQ7H1w&s=19 …
Read More »پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ کے مطابق عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے، ان کی عمر 74 سال تھی۔عابد کشمیری نے سیکڑوں ٹی وی، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔مرحوم نے پسماندگان میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved