
سابق کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی جانب سے شادی کی پروپوزل پر سخت جوابی رویہ اختیار کیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا دبئی سے پانچ روزکے لیے اپنے والدین کے گھر آئی تو محمد شامی نے شادی کی پروپوزل کے ساتھ اپنے والدین کو انکے گھر بھجوا دیا، جس پر ثانیہ مرزا نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے شادی کرنے سے صاف انکار کر دیا، ثانیہ مرزا نے کہا کہ انہوں نے پہلے بھی 2024 میں محمد شامی کو شادی سے انکار کیا تھا، وہ اپنے بیٹے کے ساتھ رہنا چاہتی ہے، انہوں نے کہا کہ شادی ایک دفعہ کی جاتی ہے اب دوسری مرتبہ اسے شادی نہیں کرنی اس لیے آئندہ میرے ساتھ دوبارہ کے لیے رابطہ نہ کیا جائے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved