Entertainment

امریکی خاتون کا رشتہ ڈھونڈ کر لانے والے کو ہزاروں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان

امریکی خاتون نے ڈیٹنگ ایپس پر ناکامی کے بعد شوہر کی تلاش میں مدد کرنے والے کو پانچ ہزار ڈالرز انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق لاس اینجلس کی رہائشی 35 سالہ ایو ٹلی کُولسن نے ٹک ٹاک پر اپنے لیے جیون ساتھی تلاش کرنے …

Read More »

ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال میں نامور اداکار بھی اداکار بھی شامل ہو گئے

۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکار ڈینیئل جیسن سوڈیکس اور سوزن سارینڈن سمیت بڑے ستارے بھی رائٹرز کی ہڑتال میں شامل ہوگئے جسے ہالی وڈ کی تاریخ میں 6 دہائیو کی سب سےبڑی ہڑتال کہا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہڑتال کے دوران اداکار نہ ہی کسی فلم میں …

Read More »

ہالی ووڈ کے فلم اور ٹی وی اداکاروں نے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا

بات چیت میں ناکامی کے بعد ہالی ووڈ کے فلم اور ٹی وی اداکاروں نے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 63 سال میں پہلی بار اداکار، رائٹرز کی ہڑتال کا حصہ بنیں گے، ہڑتال کے باعث ناصرف ہالی ووڈ پروڈکشنز متاثر ہوں گی بلکہ مالی …

Read More »

میرے والدین پہلے سے شادی شدہ دھرمیندرا سے میری شادی کرنے سے انکاری تھے، اداکارہ ہیمامالنی

بھارتی فلم انڈسٹری کی ڈریم گرل اور سیاستدان ہیما مالنی نے بلآخر اپنے شوہر لیجنڈری دھرمیندرا کے ساتھ تعلقات اور شادی شدہ ہونے کے باوجود ان کے ساتھ نہ رہنے پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیما مالنی اپنی غیر روایتی شادی سے مطمئن ہیں، ان کے والدین …

Read More »

فلمی نغمہ نگار، شاعر قتیل شفائی کو دنیا چھوڑے 22 برس بیت گئے

معروف شاعر فلمی نغمہ نگار قتیل شفائی کو دنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے۔قتیل شفائی24 دسمبر 1919ء میں ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے، اصل نام اورنگزیب خان تھا، قتیل شفائی نے شاعری میں حکیم محمد یحییٰ شفاء سے اصلاح لینا شروع کی پھر لاہور آ گئے اور …

Read More »

میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے درمیان جلد علیحدگی کا امکان، برٹش صحافی کا دعویٰ

شاہی خاندان کی سوانح نگار، ماہر اور مصنفہ انجیلا لیون نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی شادی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ایوارڈ یافتہ صحافی انجیلا لیون کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا …

Read More »

ویتنامی شہری 60 سال سے مسلسل کیوں جاگ رہا ہے؟

ویتنام کے 80 سالہ بزرگ شہری تھائی نوگ کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلے 60 برس میں سویا نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی نوگ نے کہا کہ نوجوانی میں اسے بخار ہوا تھا، جب بخار اترا اس کے بعد سے اس کی نیند اڑ گئی۔تھائی نوگ کی …

Read More »

معروف سینئر اداکار راشد محمود چوتھی بار فالج کا شکار، مالی مدد کی اپیل کردی

سینئر اداکار راشد محمود کا کہنا ہے کہ وہ چوتھی بار فالج کا شکار ہوئے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے 2 لاکھ کا چیک ملنے پر انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا ایک فنکار کی صرف اتنی قیمت ہے؟‘راشد محمود کا شمار پاکستان کی فلم اور ٹی …

Read More »

حریم شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی، ٹک ٹاکر صندل خٹک

ٹک ٹاکر صندل خٹک کاکہنا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت کم وقت کیلئے تھی،حریم کی ویڈیو کس نے لیک کی وہ خود پتا لگائیں، انہوں نے کہا کہ اللہ …

Read More »

راکھی ساونت نے نیا جیون ساتھی ڈھونڈ لیا

بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت دبئی میں ڈانس اکیڈمی کے آغاز کے بعد ممبئی واپس آگئی ہیں لیکن ممبئی واپسی پر راکھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بار پھر نیا ساتھی مل گیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں راکھی نے انکشاف کیا کہ مجھے ایک بہت اچھا …

Read More »