میڈیا کمیونٹی کے معروف رپورٹر اقرار الحسن کی تیسری شادی سے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا، کا نیوز کاسٹرعروسہ خان نے اقرار سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔کچھ عرصہ قبل اقرارالحسن اورعروسہ خان کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر خاصی وائرل تھیں تاہم دونوں نے …
Read More »Entertainment
ہوائی جہاز کے بعد اب چلتی ٹرین میں شادی
حال ہی میں ایک ارب پتی تاجر کی جانب سے بیٹی کی ہوائی جہاز میں شادی کے لیے350 مہمانوں سمیت بُکنگ کی خبر سامنے آئی تھی۔ اب ایک جوڑے کی چلتی ٹرین میں شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِگردش اس ویڈیو میں جوڑے …
Read More »ملکہ ترنم نورجہاں کی 23ویں برسی سے قبل حکومت کا منفرد خراج عقیدت
پاک و ہند میں اپنی جادوئی آواز کا سحر جگانے والی گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کو ہم سے بچھڑے تقریباً 23 برس بیت گئے ۔نگراں حکومت کی جانب سے نورجہاں کی برسی سے قبل انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سرکاری ٹی وی پریکم سے 23 دسمبر تک ہر …
Read More »نوجوان خاتون کی جانب سے آدھا ببیڈ کرائے پر دینے کا اشتہار جاری
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رہائش پذیر ایک خاتون نے اس عجیب اور انوکھی پیشکش سے سب کو حیران کردیا۔خاتون نے فیس بک مارکیٹ پلیس پر ایک اشتہار لگایا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنا بستر کا آدھا حصہ کرائے پر دے رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ …
Read More »عمر شریف اور اُن کی بیٹی کی موت کا ذمہ دار بیٹا جواد ہے، اہلیہ کا حیران کُن انکشاف
پاکستان کے نامورکامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے پہلی بیوی سے عمر شریف کی بیٹی حرا کے انتقال سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں عمرشریف کی اہلیہ زرین عمر نے نجی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے عمرشریف کے بیمار ہونے کی …
Read More »صدی کی مہنگی شادی ترین شادی نے دنگ کردیا
امریکی میڈلین بروک وے اور جیکب لافرون اپنی پُرتعیش شادی کے سبب سوشل میڈیا پر خاصا وائرل ہیں، تصویریں اور ویڈیوز دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے اس شادی کو ’صدی کی مہنگی ترین شادی‘ کہا جارہا ہے۔فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ہونے والی اس افسانوی شادی پر کئی ملین …
Read More »معروف گلوکارہ کے کنسرٹ میں بھگڈر مچنے سے 4 طلباء ہلاک
بھارتی گلوکارہ نکیتا گاندھی کے کنسرٹ سے پہلے بھگدڑ مچنے سے 4 طلباء ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ریاست کیرالہ کی کوچین یونیورسٹی میں سالانہ تہوار کے دوران میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں گلوکارہ نکیتا گاندھی نے پرفارم کرنا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے …
Read More »دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری
برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بااثر اور متاثر کُن خواتین میں پاکستان کی افروز نما بھی شامل ہیں جو شمشال وادی میں 3 دہائیوں سے بھیڑ بکریاں چرا رہی ہیں۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے …
Read More »کیریئر بنانے میں شیرون اسٹون کا ہاتھ ہے، لیونارڈو ڈی کیپریو کا انکشاف
نامور امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے انکشاف کیا ہے کہ انکا کیریئر بنانے میں اداکارہ شیرون اسٹون کا ہاتھ ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران لیونارڈو نے 1995 میں اپنی فلم سے متعلق ایک قصہ بیان کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ فلم میں کام کے عوض انہیں …
Read More »عالیہ بھٹ کی شوہر رنبیر کپور بارے منفی باتوں کی وضاحت
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے حالیہ انٹرویو میں بتایا ان کے شوہر ان کو کسی بات سے منع نہیں کرتے لیکن انھیں میرے ہونٹوں کا قدرتی رنگ پسند ہے۔نیشنل ایوارڈ یافتہ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ’کافی ود کرن ’سیلیبریٹی شو میں شرکت کی اور انھوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved