Entertainment

لیڈی ڈیانا کا خوبصورت جوڑا 1.1 ملین ڈالرز میں فروخت

آنجہانی برطانوی شہزادی ڈیانا کا نیلے اور سیاہ رنگ کا خوبصورت جوڑا 1.1 ملین ڈالرز میں فروخت ہوگیا۔لاس اینجلس کے جولینز آکشنز میں آنجہانی شہزادی ڈیانا کا ایک خوبصورت جوڑا 1.1 ملین ڈالرز کی ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوا۔ریکارڈ قیمت پر فروخت ہونے والا شہزادی ڈیانا کا یہ نیلے رنگ …

Read More »

نبیر کپور کی ’انیمل‘ نے باکس آفس پر ’غدر2‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھتے ہوئے 700 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’انیمل‘ نا صرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں باکس آفس پر حکمرانی کررہی ہے اور …

Read More »

دھوکا دہی کا کیس: زرین خان کی عبوری ضمانت منظور

دھوکا دہی کے کیس میں بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے اداکارہ کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد 30 ہزار روپے کے عوض ان کی 26 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کی ہے۔ کولکتہ کی عدالت نے …

Read More »

رومانوی تعلقات کی حفاظت کی جانی چاہیے: ہانیہ عامر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ رومانوی تعلقات کی حفاظت کرنی چاہیے کیونکہ یہ بہت نازک ہوتے ہیں۔ معروف ادکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے عاصم سے بریک اپ کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ …

Read More »

وانگا کی 2024 کے حوالے سے 7 خوفناک پیشگوئیاں

بابا وانگا“ کے نام سے مشہور نابینا بلغاریائی خاتون کا انتقال 1996 میں ہوچکا ہے، لیکن انہوں نے موت سے پہلے جو پیش گوئیاں کیں وہ ان کی موت کے کافی عرصے بعد بھی سچ ثابت ہورہی ہیں۔بابا وانگا کو ”بلقان کی نوسٹراڈیمس“ بھی کہا جاتا ہے، کہا جاتا ہے …

Read More »

’خواتین دوسری شادی کیلئے پیغامات بھجواتی ہیں‘ ، مولانا طارق جمیل

پاکستان کے ممتازعالمِ دین مولانا طارق جمیل نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ خواتین انہیں اب بھی دوسری شادی کیلئے پیغامات بھجواتی ہیں۔حال ہی میں مولانا طارق جمیل نے ایک انٹرویو میں شرکت کے دوران دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ پر روشنی ڈالی۔شو کے میزبان نے جب …

Read More »

صرف 4 ڈالر کا چیک 33 ہزار ڈالر میں نیلام

ایپل کے شریک بانی اسٹیو جابز کی جانب سے ریڈیو شیک کو1976 میں لکھا جانے والا چار ڈالر کا چیک 36 ہزار ڈالر میں نیلام کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چار ڈالر چیک بُدھ کو بوسٹن میں 33 ہزار ڈالرسے زیادہ میں نیلام کیا گیا۔کیلیفورنیا کے ایک علاقے لاس …

Read More »

بی بی سی کی خاتون میزبان کا فحش اشارہ براہ راست نشر ہوگیا

ٹامازشیفرنکرکے بعد بی بی سی کی ایک خاتون پریزینٹر نے بھی لائیو اسکرین پر فحش اشارہ کرڈالا۔وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی بی سی نیوز کی اینکر بلیٹن کے آغاز سے قبل اپنی درمیانی انگلی سے نامناسب اشارہ کررہی ہیں۔پروگرام کی میوزیکل الٹی گنتی ختم ہونے کے …

Read More »

معروف اداکارہ، ٹی وی میزبان نوشین مسعود زندگی کی بازی ہار گئیں

مقبول اداکارہ، ٹی وی میزبان، پروڈیوسر اور ہدایت کار نوشین مسعود طویل عرصے تک کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔نوشین مسعود کے سابق شوہر طارق قریشی نے تصدیق کی ہے کہ اداکارہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور زیر علاج تھیں, اداکار عدنان صدیقی …

Read More »

کریتی سینن نے ‘جعلی خبروں’ پر سخت ایکشن لے لیا

معروف بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے اپنے خلاف جعلی اور بے بنیاد خبریں نشر کرنے والوں کی خلاف سخت ایکشن لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے سٹوری اپلوڈ کی جس میں انہوں نے جھوٹ پر مبنی خبریں نشر کرنے والوں کو خبردار کر دیا۔ …

Read More »